ارے آپی یہ تو کچھ بھی نہیں میں تو علی بھائی کی طرح بننا چاہتا ہوں ہی ہی ہی
جی آپی اتنا کافی ہوں کوشش کروں گا اس سے زیادہ موٹا نا ہوں ۔ خیر اپنا خیال رکھنا شروع کر دیا ہے کھانا کم کیا ہے اور اچھلنا بھی شروع کر دیا ہے اب بس بھاگنا رہے گیا ہے وہ شام کو یا صبح کو روز دوکلومیٹر بھاگا کروں گا...