پورے 28 سال میں نے ایسے گزارے کہ جو دیکھتا وہ یہی کہتا (اے منڈا موٹا نی ہورا) مجھے کچھ فرق نا پڑتا 7 سال پہلے میری خالہ (منڈی والی باجو آپی:grin:) نے میری کلائی دیکھ کر کہا تھا یہ لڑکا موٹا ہو گا تو سب ہنس پڑے تھے ان کا کہنا تھا جس کی کلائی چوڑی ہوتی ہے وہ موٹا ہوتا ہے چاہے شادی سے پہلے یا بعد...