ہممم اچھا یہ بات ہے
نہیں راجابھائی میںڈرتا نہیں ہوا بس بھاگ جاتا ہوں :grin:
مغل بھائی اللہ اللہ کریں آج کے بعد ایسے لفظ زبان پر پر تو پھر آپ کی خیر نہیں
شمشاد بھائی زینب آپی تو پاکستان چلی گی ہیں میں نے ان کے بلاگ پر پڑھا تھا
یہ سوچ کر جارہے ہیں یہاں بھی گرمی اور وہاں بھی گرم ہو تو پھر کیا فائدہ پھر تو آپ میری دعوت پر بھی آئیںگے ہیںنا سمجھ گے نا آپ :grin: راجا بھائی والی نہیں:tongue:
اگر رائے لکھنے کی اجازت نہیںہے تو اس کو ختم کر دیا جائے
بہت شکریہ وارث صاحب سب نامزد ہونے احباب کو بہت مبارک ہو۔ اس سب میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا بہت مشکل ہے ۔ لیکن ماہرین کا جو پینل بنا ہے وہ بھی ماشاءاللہ سے بہت قابل اساتذہ ہیں اور مجھے امید ہے سب نامزد احباب اس پینل کے فیصلہ کو...
یہ کیا ہوا میں آج دیر سے آیا ہوں ارے میرا نام لیا تھا کہ نہیں
زین بھائی آج موبائل میں () ہاہاہہاہا سمجھ تو گے ہونگے سارا دن یاد رہا لیکن یہ یاد نہیں رہا کے کال بھی کرنی ہے