راحیل بھائی یہ محبت ایک طرفہ نہیں ہے۔ ہم اس عقیدت مندی میں خود کو آپ سے آگے پاتے ہیں۔ بس ایک رہنمائی فرما دیجیے کہ اقتباس کے اوپر والا جملہ اقتباس سے متعلق ہے کہ نیچے والا۔۔۔ :p
ناگفتنی امور اگر اردوا دیے تو لوگ منٹو اور چغتائی کو بھول کر ہمیں گالیاں دینی شروع کر دیں گے۔ :)