یہ ساری چیزیں فالتو ہیں۔۔۔ آپ بس لکھنا شروع ہوجائیں۔۔۔ روز آدھا صفحہ لکھیں۔۔۔۔ قلم رواں ہوجائے گا۔ رواں قلم کے بہت فائدے ہیں۔ امتحانات میں اچھا لکھتا ہے۔ رکتا نہیں ہے۔ سیاہی کم پیتا ہے۔ آخری دم تک چلتا ہے۔
بلاشبہ۔۔۔
جیکٹ کا رنگ سبز تو نہیں۔۔۔ لیکن براؤن بھی نہیں ہے۔۔۔۔ میں نے کافی تصاویر کھینچ کر دیکھی ہیں۔۔۔ دیکھنے سے مختلف ہی آتا ہے۔۔۔ عجیب سی بات ہے۔۔۔