کوئی پل گفتگو لوگو۔۔۔ :)
میں تو کہتا ہوں کہ اسلام آبادیوں کو دوبارہ اکھٹے کرتے ہیں، یوں بھی مدت بیتی کوئی ملاقات نہ ہوئی ہے۔
بھلکڑ اور امجد میانداد ۔۔۔ کدھر ہو بئی تم لوگ۔۔۔۔
تم نے نوٹ نہیں پڑھا۔۔۔ اس خاکے کے تمام کردار تخیلاتی ہیں۔ کسی بھی قسم کی سوفیصد مشابہت محض اتفاقیہ ہوگی۔ اس جملے نے ہماری شامت اعمل کو مؤخر کر رکھا ہے۔ :)
ہاہاہاہاااا۔۔۔۔ بھابھی اور بچوں کو ادھر چھوڑ کر تو جس گوشہ نشینی میں مشغول ہے میرا دل کر رہا ہے کہ اس درویشی کے راز بیان کردوں۔۔۔۔ :p
میں زندہ ہو تو بس بےفکر رہ۔۔۔۔ تم بھی زندہ ہی رہو گے۔۔۔ :D