نہ لکھنے کے لیے یہ بہانہ قطعی طور پر غیر مناسب ہے۔ :)
جبکہ شادی شدہ ہی وقت پر پہنچتے ہیں۔ :)
کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔ پیسے دے کر لکھوائے ہوئے کا الزام لگ جانا ہے۔ :)
ہاہاہاہااااا۔۔۔۔ :)
بےخطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق :)
محبت ہے آپ کی۔۔۔ تابش بھائی۔۔۔۔۔ :)
ان شاء اللہ
ملاقات کا کوئی بہانہ نہیں ہوتا۔ وجہ تراشنے بیٹھو تو وجہ نہیں ملتی۔ سوچتے ہیں کہ ملاقات کیوں کی جائے۔ آخر ایسا کیا موضوع ہاتھ لگے کہ سب دوبارہ مل بیٹھیں۔ کچھ فرصت کے لمحے دنیا سے چرا کر کچھ بے غرض باتیں بھی کی جائیں۔ لیکن ایسی ملاقاتوں کے لیے وقت نکالنا بھی بڑا مشکل مرحلہ ہے۔ اور ہماری سست طبع تو...