میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ یہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کے درس سے لی گئی باتیں ہیں۔ تاہم اس ضمن میں حتمی رائے دینے سے قاصر ہوں کہ مصروفیات اتنی چھوٹی چیزوں پر تحقیق کی اجازت نہیں دیتیں۔ :)
آپ کا نام معلوم نہیں کیوں ایسا محو ہوا کہ پندرہ دن چلنے والے مکالمے میں ایک بار بھی ذہن میں نہیں آیا۔۔۔۔ ظلم ہے۔ اس بات پر آپ کا پراٹھا رول واقعی مجھ پر بنتا ہے۔ :)