اچھا مشورہ ہے لاریب۔۔۔۔ ضرور ملاقات کرنی چاہیے۔ کسی دور میں عائشہ عزیز نے اپنی ماہی احمد سے ملاقات کا حال تحریر کیا تھا۔ تاہم بعد میں کسی خاتون رکن نے ہمت نہیں کی۔ :)
ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں اگر آپ آئندہ کسی ملاقات میں شامل ہونا چاہیں۔ :p
ہی ہی ہی۔۔۔۔ کھانے کی تصاویر شامل کرنا لازم ہوتا ہے۔ ورنہ زبیر مرزا اور عمر سیف برا منا جاتے ہیں۔ گو کہ وہ آج کل محفل پر باقاعدہ نہیں۔ :)
اپنا اپنا دیس پہلے ہی ہر طرح کے سفر نامے یا معلومات کو مکمل طور پر احاطہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس میں مزید اپنی طرف سے معلومات شامل کرنے کے لیے ذیلی زمرہ بھی موجود ہے۔ میں ابھی تک یہی سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ ایسا کیا شائع یا شریک کرنا چاہ رہے ہیں جو اس درجہ بندی سے باہر بھی ہے اور آنا بھی...
یہ وہ والے علامہ اقبال ہیں جو پہلے کالج کی غیر نصابی مجالس میں سنائے جاتے تھے۔ اور اب فیس بک پر "تو دیکھتا کہیں اور جھکتا کہیں اور ہے" جیسے مضامین باندھتے نظر آتے ہیں۔ :)