نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور (فرخ) کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ حضرت لیکن آپ نے تو ایک گھنٹہ دس منٹ پہلے مبارک باد دی ہے۔ ;)
  2. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور (فرخ) کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ سارہ! میں نے وہ گیت سن رکھا ہے ۔ لیکن مجھے نظم پڑھنے میں زیادہ پسند ہے۔ ایک بار پھر اس ڈیڈیکیشن کے لئے بہت شکریہ! :)
  3. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور (فرخ) کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ ملائکہ! لیکن اتنی جلدی کیا تھی؟ :)
  4. فرخ منظور

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    بہت شکریہ تلمیذ صاحب! :)
  5. فرخ منظور

    مجید امجد کی نظموں کا جائزہ از ڈاکٹر رابعہ سرفراز

    مجید امجد کی نظموں کا جائزہ از ڈاکٹر رابعہ سرفراز بشکریہ دی نیو ایج میڈیا ایند ریسریچ سنٹر س امر کی آغازِکار ہی میں وضاحت ضروری ہے کہ مجید امجد اپنے رجحان ساز اسلوب اور کثیر...
  6. فرخ منظور

    مجید امجد نظم -زندگی ، اے زندگی -مجید امجد

    پیاسا صحرا، یہاں پر قدم کی بجائے قدیم ہوگا۔ ذرا اسے درست کر دیں۔ بہت شکریہ!
  7. فرخ منظور

    مجید امجد نظم -زندگی ، اے زندگی -مجید امجد

    واہ واہ کیا ہی خوبصورت نظم ہے۔ بہت بہت شکریہ پیاسا صحرا! مجھے امید نہیں تھی کہ میری فرمائش اتنی جلدی پوری ہو جائے گی۔ ایک بار پھر بہت شکریہ! واہ مزا آگیا جناب! :)
  8. فرخ منظور

    مجید امجد نظم- مرے خدا مرے دل!-مجید امجد

    بہت شکریہ! کلیات میں تو یقیناً ہے۔ افسوس میرے پاس جو کلیات تھی وہ کوئی دوست لے گیا اور خالد شریف کی ایک مرتب کردہ اردو کی شاہکار نظمیں میں بھی وہ نظم موجود تھی لیکن وہ کتاب بھی مجھے نہیں مل رہی۔
  9. فرخ منظور

    مجید امجد نظم- مرے خدا مرے دل!-مجید امجد

    پیاسا صحرا صاحب، مجھے مجید امجد کی نظم "زندگی اے زندگی" کی تلاش ہے۔ اگر ہو سکے تو وہ نظم ضرور پوسٹ کردیں۔ عجیب بات یہ ہے کہ مجید امجد کی سب سے مشہور نظم ہی نیٹ پر کہیں نہیں ہے۔
  10. فرخ منظور

    ٹھوکریں کھا کر سنبھلنا سیکھ لو ---- عدیل قمر

    مجھے تو اس غزل کے اوزان میں ہی گڑبڑ لگ رہی ہے۔
  11. فرخ منظور

    دل کی ”ٹیوننگ“

    حضور جن کی وجہ سے یہ مرض لاحق ہوا انہی سے دوا مانگی تھی اور سنا تھا وہ بہت اچھے حکیم ہیں لیکن وہ تو صاف بچ کر نکل گئے۔ ;)
  12. فرخ منظور

    طلعت محمود جلتے ہیں جس کے لئے ۔ طلعت محمود

    بمل رائے کی فلم سجاتا کے اس گیت کو ایس ڈی برمن نے طلعت محمود سے گوانے کی سخت مخالفت کی لیکن کسی وجہ سے ایس ڈی برمن کو یہ گیت طلعت کو ہی دینا پڑا اور عجیب بات یہ ہے کہ یہی گیت اس فلم کا سب سے ہٹ گیت ثابت ہوا۔ جلتے ہیں جس کے لئے تیری آنکھوں کے دئیے ڈھونڈ لایا ہوں وہی گیت میں تیرے لئے گلوکار...
  13. فرخ منظور

    مناڈے منّا ڈے کو دادا صاحب پھالکے اوارڈ

    مناڈے کے بارے میں یہ بات آپ اتنے وثوق سے کیسے کہہ سکتے ہیں؟
  14. فرخ منظور

    کشور کمار پیار دیوانہ ہوتا ہے، مستانہ ہوتا ہے

    گلوکار: کشور کمار فلم: کٹی پتنگ موسیقی: آر ڈی برمن
  15. فرخ منظور

    مناڈے منّا ڈے کو دادا صاحب پھالکے اوارڈ

    مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ مناڈے نوے سال کے ہیں اور ابھی حیات ہیں۔ ماشااللہ!
  16. فرخ منظور

    بیت بازی کا کھیل!

    آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے اس کے بعد آئے جو عذاب آئے ہر رگِ خوں میں پھر چراغاں ہو سامنے پھر وہ بے نقاب آئے (فیض)
  17. فرخ منظور

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    شاکر القادری صاحب کا ایک فارسی شعر ان کی اجازت کے بغیر یہاں نقل کر رہا ہوں۔ مگر موقع کی مناسبت سے اس شعر کا حوالہ بے جا نہ ہوگا۔ ما مریدانِ جنونم زِ ما دور خرد چار تکبیر بہ ہر عاقل فرزانہ زنیم ہم تو جنون کے مرید ہے عقل ہم سے کوسوں دور ہے ﴿آؤ﴾ ہر عقل کے غلام پر چار تکبیر ﴿ جنازہ﴾...
  18. فرخ منظور

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    یہ تحریر جہاں سے اٹھائی گئی ہے اس کا حوالہ بھی دیجیے۔ شکریہ!
Top