نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    دنیا کا سب سے بڑا عوامی میلہ Oktoberfest

    ساجد صاحب الجبرا کی طرح الکحل بھی عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس لئے خیالِ واثق ہے کہ یہ عرب مسلمانوں کی ہی ایجاد ہے۔
  2. فرخ منظور

    آغازِ فارسی کلاس

    منّت خدای را عزَّ و جَل کہ طاعتش مُوجب قُربَتَست و بہ شکر اندَرَش مَزیدِ نعمت ہَر نَفَسی کہ فُرو می رَوَد مُمِدِّ حَیاتَست و چُون بر می آید مُفَرِّحِ ذات پَس دَر ہَر نفسی دو نعمت موجود است و بر ہَر نعمت شکری واجب نقوی صاحب میری فرہنگ تو کافی بہتر ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کو بعض الفاظ کے مطالب فارسی...
  3. فرخ منظور

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    :praying: :biggrin: :biggrin::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  4. فرخ منظور

    گوگل ویو (Google Wave) کی بیٹا ٹیسٹنگ کا آغاز!

    اور ہاں مجھے سوائے شاعری کے تراجم کے کسی چیز کے ترجمے کرنے میں دلچسپی نہیں۔ چونکہ آپ شاید فانٹ سازی میں بھی دلچسپی لیتے ہیں اس لئے یہ نیک کام آپ کریں تو ثوابِ جاریہ ہوگا۔
  5. فرخ منظور

    گوگل ویو (Google Wave) کی بیٹا ٹیسٹنگ کا آغاز!

    انگریزی کی اس مختصر تحریر سے کچھ واضح نہیں ہو رہا۔
  6. فرخ منظور

    گوگل ویو (Google Wave) کی بیٹا ٹیسٹنگ کا آغاز!

    ہنوز یہ سب چیزیں انگریزی میں ہی ہیں۔
  7. فرخ منظور

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    محسن بھائی، یہ بات ہر بڑے آدمی پر لاگو ہوتی ہے۔ خدا کی برگزیدہ ہستیوں کے علاوہ کوئی بھی انسان غلطیوں سے مبرّا نہیں ہوتا۔
  8. فرخ منظور

    برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    اعجاز صاحب! دیوانِ غالب نسخۂ حمیدیہ ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا ۔
  9. فرخ منظور

    آغازِ فارسی کلاس

    نقوی صاحب سمجھ میں نہیں آیا کہ کونسے مشترک الفاظ نکالنے ہیں؟
  10. فرخ منظور

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    بہت شکریہ وارث صاحب! اور بہت مبارک ہو! مجھے افسوس کے ساتھ خوشی بھی ہو رہی ہے کہ جن لوگوں نے کبھی اردو ادب کا مطالعہ اچھے طریقے سے نہیں کیا انہیں محفل میں گفتگو کے ادب و آداب بھی نہیں آتے جس کی ایک مثال محترم جناب ہمت علی صاحب ہیں۔
  11. فرخ منظور

    Windows Live Messenger 2009

    Add and Remove Programs میں جا کر Windows live کے جتنے بھی پروگرام آپ کو نظر آرہے ہیں وہ سب remove کر دیں۔
  12. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ عشق دی نویوں نویں بہار - بلھے شاہ

    شکریہ ماظق بھائی! میرے خیال نال اے واقعہ درست معلوم نئیں ہوندا۔ ویسے وی سینہ بہ سینہ واقعہ کج توں کج ہو جاندا اے۔
  13. فرخ منظور

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    پنجابی نہ جاننے والے حضرات اگر اس بحث میں نہ حصہ لیں تو بہت مہربانی ہوگی۔ کیونکہ وہ پنجابی لسانیات کی باریکیوں سے ناواقف ہونے کی بنا پر یاوہ گوئی کر رہے ہیں۔
  14. فرخ منظور

    گوگل ویو (Google Wave) کی بیٹا ٹیسٹنگ کا آغاز!

    اگر آپ خود کچھ نہیں بتا سکتے تو اتنی انگریزی تو مجھے بھی آتی ہے۔ میرا مقصد تھا کہ اردو میں اس کا کوئی تعارف بھی یہاں شامل کر دے۔
  15. فرخ منظور

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    ناظمین سے گزارش ہے کہ تمام تبصرہ جات کو ایک نیا دھاگہ بنا کر وہاں منتقل کر دیا جائے اور اس نظم کے دھاگے کو مقفل کر دیا جائے۔ اور اس نظم سے اختلاف رکھنے والے احباب کو دعوت ہے کہ بلھے شاہ کی یہ کافی بھی پڑھیں جو اس نظم سے کہیں بڑھ کر بے باک ہے۔ عشق دی نویوں نویں بہار
  16. فرخ منظور

    روٹی، بجلی، گیس نہ پانی!

    قبلہ ہم لاہور میں رہ کر بھی خوش ہیں۔ یہ میرا بھی نعرہ ہے۔ :)
  17. فرخ منظور

    روٹی، بجلی، گیس نہ پانی!

    تصویر بشکریہ راحت ڈار صاحب (فیس بک)
  18. فرخ منظور

    دنیا کا سب سے بڑا عوامی میلہ Oktoberfest

    سنا ہے الکحل مسلمانوں کی ایجاد ہے۔ کیا یہ بات ٹھیک ہے؟
Top