نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    چاند مُبارک۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ش زاد

    واہ واہ بہت عمدہ نظم ہے جناب شہزاد صاحب! :)
  2. فرخ منظور

    پھولنگر میں عورتوں پر تشدد

    ماڑے دی دھی کڈھ نچاندے خلق نوں اُسدا ننگ وکھاندے گھر وچ دھی اے خوف نہ کھاندے مُول نہ کردے شرم حیا اللہ میاں تھلّے آ اپنی دنیا ویہندا جا مزید پڑھیے
  3. فرخ منظور

    رفیع ٹکرا گیا تم سے دل ہی تو ہے ۔ محمد رفیع

    شکریہ فاتح صاحب! سارہ میں یہی نغمہ شئیر کر چکا ہوں۔ شاید آپ نے غور سے دیکھا نہیں۔
  4. فرخ منظور

    دلِ تباہ نے اک تازہ زندگی پائی - غلام ربّانی تاباں

    بہت خوبصورت غزل ہے! شکریہ کاشفی صاحب!
  5. فرخ منظور

    لتا جو میں جانتی بسرت ہیں سیّاں ۔ لتا منگیشکر

    شکریہ فاتح صاحب اور اعجاز صاحب!
  6. فرخ منظور

    لتا تجھے کھو دیا ہم نے پانے کے بعد تیری یاد آئی

    شکریہ جناب! بعض اوقات تو میں اپنے لگائے ہوئے نغمے بھی دوبارہ لگا دیتا ہوں کیونکہ شروع کی پوسٹنگز میں مجھے ٹیگز کا علم نہیں تھا اور ٹیگز کے بغیر نغمے تلاش کرنا بہت مشکل کام ہے۔ مجھے نہیں معلوم آپ نے یہ نغمہ کیسے تلاش کر لیا۔ ویسے بھی موسیقی کے لئے ریاض بہت لازمی اور بنیادی حیثیت کا حامل ہے یعنی...
  7. فرخ منظور

    نور جہاں آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا ۔ نورجہاں

    دراصل جب شاعری موسیقی میں ڈھلتی ہے تو الفاظ ثانوی حیثیت اختیار کر لیتے ہیں۔ مجھے بھی میڈم کی گائی ہوئی غزلیں پسند نہیں بلکہ وہ غزل کا ستیاناس کرنے میں ماہر ہیں لیکن ان کی گائی ہوئی کچھ غزلیں کمپوزیشن اور طرز کی وجہ سے مجھے بہت پسند ہیں۔ انہی میں سے یہ غزل بھی ہے۔
  8. فرخ منظور

    جوگن بن جاوں گی سئیاں تورے کارن-شباب۔1954

    قبلہ میرے پاس جھنکار نام کی کوئی چیز نہیں ہے اگر میرا بس چلتا تو تمام جھنکار کے گانوں پر پابندی اور ان کے تیار کرنے والوں کو کم از کم چھ ماہ قید کی سزا سناتا۔ :)
  9. فرخ منظور

    لتا جو میں جانتی بسرت ہیں سیّاں ۔ لتا منگیشکر

    یہ سب تو میرے بھی پسندیدہ ہیں۔ مدن موہن کا ایک دھاگہ شروع کیا تھا اس میں مدن بھیا (لتا منگیشکر انہیں یہی کہتی ہیں) کا تعارف اور چند گانے شامل کئے تھے۔ وہ بھی دیکھیے گا۔
  10. فرخ منظور

    لتا تجھے کھو دیا ہم نے پانے کے بعد تیری یاد آئی

    تجھے کھو دیا ہم نے ۔ لتا منگیشکر موسیقی: نوشاد نغمہ نگار: شکیل بدایونی فلم: آن
  11. فرخ منظور

    رفیع ٹکرا گیا تم سے دل ہی تو ہے ۔ محمد رفیع

    ٹکرا گیا تم سے دل ہی تو ہے ۔ محمد رفیع موسیقی: نوشاد نغمہ نگار: شکیل بدایونی فلم: آن
  12. فرخ منظور

    لتا جو میں جانتی بسرت ہیں سیّاں ۔ لتا منگیشکر

    شکریہ اعجاز صاحب! میں اپنے ماموں کو اکثر اسی طرح کے پرانے گیت سناتا ہوں تو ان کے بچے یہ دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں کہ ان کے والد صاحب کیسے جھوم جھوم کر گیت سن رہے ہیں۔ :) آپ اپنی پسند کے موسیقاروں کے نام بتائیے میں ان کے کچھ نغمے یہاں شئیر کرنے کی کوشش کروں گا۔
  13. فرخ منظور

    نور جہاں آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا ۔ نورجہاں

    آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا وقت کا کیا ہے گذرتا ہے گذر جائے گا اتنا مانوس نہ ہو خلوتِ غم سے اپنی تو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائیگا تم سرِ راہِ وفا دیکھتے رہ جاؤ گے اور وہ بامِ رفاقت سے اتر جائے گا زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا تیری بخشش تیری دہلیز پہ دھر جائے گا ڈوبتے...
  14. فرخ منظور

    مبارکباد غازی عثمان کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت مبارک ہو غازی صاحب!
  15. فرخ منظور

    The Bathtub Test

    ha ha! but it is a question of IQ rather than a mental health. :)
  16. فرخ منظور

    QUIZ(5)The Autumn Leaf Test

    Second row first one from left.
  17. فرخ منظور

    ٹانگہ/گھوڑا گاڑی/بگی

    بہت خوب! پہلو میں تیرے کوچوان اچھا نہیں لگتا ٹانگے پہ ہی جانا تھا تو پیچھے بیٹھ جانا تھا
  18. فرخ منظور

    جھیلیں اور پہاڑ

    بہت ہی بڑھیا!
  19. فرخ منظور

    لتا جو میں جانتی بسرت ہیں سیّاں ۔ لتا منگیشکر

    جو میں جانتی بسرت ہیں سیّاں، گھونگٹا میں آگ لگا دیتی (اگر میں جانتی کہ میرا محبوب مجھے بھلا دے گا تو میں اپنے گھونگٹ کو جلا دیتی) گلوکارہ: لتا منگیشکر موسیقی: نوشاد نغمہ نگار: شکیل بدایونی فلم: شباب 1954
  20. فرخ منظور

    جوگن بن جاوں گی سئیاں تورے کارن-شباب۔1954

    واہ واہ بہت خوب گیت ہے۔ لیکن ایک گیت اب میں بھی پوسٹ کروں گا۔مجھے اسی گیت کو سن کر اسی فلم کا نوشاد کا ایک اور گیت بھی یاد آتا ہے۔ "جو میں جانتی بسرت ہیں سیّاں" یعنی اگر میں جانتی کہ سیاں مجھے بھول جائیں گے۔ شکریہ فاتح صاحب! آپ نے میرا کام ایسے کیا کہ مجھے بیساختہ بناکا گیت مالا یاد آگئی۔ ;)
Top