کسی زمانے میں ایک خوبصورت لڑکی کو کوچوان کے پہلو میں بیٹھے ہوئے دیکھا تھا تو یہ شعر سوجھا تھا۔ شاید وزن میں شعر نہیں ہے لیکن اس وقت وزن کا اتنا پتہ نہ تھا۔ اس شعر میں شاعر اس لڑکی سے جو کہ تانگے میں کوچوان کے پہلو میں بیٹھی ہے اس سے مخاطب ہو کر کہہ رہا ہے کہ تیرے پہلو میں کوچوان اچھا نہیں لگتا...