کیا یہ ممکن ہے؟

arifkarim

معطل
اطلاع کیلئے عرض ہے کہ موبائل فونز ملٹری ہتھیار ہیں جو کہ مائکرو ویو ز کا استعمال کرتے ہیں! انسانی دماغ کیلئے انتہائی نقصان دہ!
 
عثمان رضا

محفلین
اطلاع کیلئے عرض ہے کہ موبائل فونز ملٹری ہتھیار ہیں جو کہ مائکرو ویو ز کا استعمال کرتے ہیں! انسانی دماغ کیلئے انتہائی نقصان دہ!

آپ کیا کہنا چاہتے ہیں موبائل کا استعمال اب چھوڑ دیں ۔۔۔
فی الحال تو اکثر کے لیے ناممکن ہوگا یہ
 
arifkarim

معطل
آپ کیا کہنا چاہتے ہیں موبائل کا استعمال اب چھوڑ دیں ۔۔۔
فی الحال تو اکثر کے لیے ناممکن ہوگا یہ

"اب" سے کیا مرادہے آپکی؟ جو قوم بغیر سوچے سمجھے نئی ڈیوائسز کو اپنائے گی وہ اپنا مستقبل ہسپتال میں دیکھ لے!
فن لینڈ میں ایک سروے کے دوران آٹھ سالہ بچوں کی ایک کلاس سے پوچھا گیا کہ کس کس کے پاس اپنے موبائل فونز ہیں؟ سوائے ایک لڑکے کے سب نے ہاتھ کھڑا کر دیا۔ سروے ٹیم نے سوچا کہ شاید غربت کی وجہ سے اسکے والدین اسکو فون نہیں دلوا سکے ہوں گے، پر بہرحال سوال پوچھا کہ تمہارے ابو کیا کرتے ہیں؟ بچے نے معصومیت سے جواب دیا کہ اسکے ابو Nokia کمپنی کے ڈائرکٹر ہیں! :rollingonthefloor:
اب بھی اگر کسی کو عقل نہ آئے تو ہم کیا کریں؟
 
فرخ منظور

لائبریرین
"اب" سے کیا مرادہے آپکی؟ جو قوم بغیر سوچے سمجھے نئی ڈیوائسز کو اپنائے گی وہ اپنا مستقبل ہسپتال میں دیکھ لے!
فن لینڈ میں ایک سروے کے دوران آٹھ سالہ بچوں کی ایک کلاس سے پوچھا گیا کہ کس کس کے پاس اپنے موبائل فونز ہیں؟ سوائے ایک لڑکے کے سب نے ہاتھ کھڑا کر دیا۔ سروے ٹیم نے سوچا کہ شاید غربت کی وجہ سے اسکے والدین اسکو فون نہیں دلوا سکے ہوں گے، پر بہرحال سوال پوچھا کہ تمہارے ابو کیا کرتے ہیں؟ بچے نے معصومیت سے جواب دیا کہ اسکے ابو nokia کمپنی کے ڈائرکٹر ہیں! :rollingonthefloor:
اب بھی اگر کسی کو عقل نہ آئے تو ہم کیا کریں؟

اس واقعے کا کوئی حوالہ بھی ہے یا یہ عقل مند کا خود اختراع شدہ ہے؟
 
arifkarim

معطل
یہ ایک ورچؤل فارم ہے جناب، ہم میں سے 99 فیصد نے ایک دوسرے کو نہ دیکھا ہے نہ سنا ہے۔ آپ جس "پاکستانی عزت" کی بات کرتے ہیں۔ اسکا تعلق جذباتیات سے جس سے میں بری ازمہ ہوں۔ ہاں ذاتی رائے کا احترام کرتا ہوں۔
 
کسی کو بے دھڑے بے وقوف کہنا کیا ذاتی رائے کے زمرے میں آتا ہے؟ کبھی کسی انجانے آدمی کو ناروے میں بھی بے وقوف کہہ کر دیکھیے۔ پھر دیکھیے آپ کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔
 
فاتح

بات تو ٹھیک ہے۔۔۔ عارف صاحب!
کیا آپ اپنی یونیورسٹی میں یا کام پر یا محلے میں کسی کو dum, dumt, dumme, innskrenket, tåpelig, tåpelige وغیرہ کہہ کر بلا سکتے ہیں؟ تجربہ کر کے دیکھیے اور جہاں کا خمیر ہے وہیں پہنچا کر دم لیں گے ناروا گفتگو کے الزام میں ناروے والے;)
 
dumt اور tåpelig تو روز مرہ کا استعمال ہے۔ الحمدللہ یہاں کے لوگ اتنی جلدی طیش میں نہیں آتے :)
باقی innskrenket صحافت کی "مہذب" زبان ہے ;)
 
لیکن مجھے تو سات سمندر پار، خوابوں کے دیس سے ایک تبصرہ موصول ہوا ہے کہ ناروے والے اتنے ظالم ہیں کہ خصوصاً کسی پاکستانی کی ان کے ساتھ اس ناروا زبان پروہ خاک کی بجائے صرف "خمیر" ہی واپس بھیجتے ہیں پاکستان:rollingonthefloor:
 
Top