اشفاق احمد سے میں نے ایک بار سوال کیا کہ سر آپ کے ڈرامے دیکھ دیکھ کر مجھے بھی احترامِ آدمیت کا مرض لاحق ہو گیا اور یوں میں نے ہر نچلے طبقے کے آدمی کی بھی عزت کرنا شروع کر دی اس کے نتیجے میں یہ ہوا کہ ایسے لوگوں نے میری عزت کرنا چھوڑ دی تو اس کا کیا علاج ہے؟ تو فرمانے لگے کہ میں نے ایک بار کچھ...