دوگانا نین ملے نین ہوئے بانورے ۔ لتا منگیشکر، طلعت محمود

فاتح

لائبریرین
قبلہ! آپ یو ٹیوب کے ربط کا آخری اضافی حصہ یعنی &feature=related بھی ربط میں شامل کرتے جا رہے ہیں جس کے باعث ویڈیو محفل کے مراسلات میں براہ راست ایمبڈ نہیں ہو رہی۔
یوں نہ لکھیں:
کوڈ:
http://www.youtube.com/watch?v=cYx7IF4AHEo&feature=related
یوں لکھیے:
کوڈ:
http://www.youtube.com/watch?v=cYx7IF4AHEo
 

فرخ منظور

لائبریرین
قبلہ! آپ یو ٹیوب کے ربط کا آخری اضافی حصہ یعنی &feature=related بھی ربط میں شامل کرتے جا رہے ہیں جس کے باعث ویڈیو محفل کے مراسلات میں براہ راست ایمبڈ نہیں ہو رہی۔
یوں نہ لکھیں:
کوڈ:
http://www.youtube.com/watch?v=cyx7if4aheo&feature=related
یوں لکھیے:
کوڈ:
http://www.youtube.com/watch?v=cyx7if4aheo

حضور یہ بھی کر کے دیکھ لیا۔ دراصل کچھ لوگوں نے درخواست کر کے ایمبیڈنگ بند کروائی ہوتی ہے۔ :)
 
Top