آج بیٹھے بیٹھے اس غزل کا مطلع ذہن کے دیوار و در سے سر ٹکرانے لگا۔ اور دل چاہا پوری غزل ہی شئیر کی جائے۔
کیا تنگ ہم ستم زدگاں کا جہان ہے
جس میں کہ ایک بیضۂ مور آسمان ہے
ہے کائنات کو حَرَکت تیرے ذوق سے
پرتو سے آفتاب کے ذرّے میں جان ہے
حالانکہ ہے یہ سیلیِ خارا سے لالہ رنگ
غافل کو میرے شیشے پہ...
پیاسا صحرا صاحب، آپ کیوں بار بار وہ نظمیں ٹائپ کرنے کی زحمت کرتے ہیں جو پہلے ہی ٹائپ ہو چکی ہیں۔ کوئی ایسا کلام شئیر کریں جو نایاب ہو۔ یہ نظم پسندیدہ کلام اور انتخاب ن م راشد میں دو بار پوسٹ ہو چکی ہے۔
بہت بہت شکریہ بوچھی صاحبہ! یہ غبارے تو میرے بیٹے کے کام آئیں گے اسے بہت شوق ہے غبارے اکٹھے کرنے کا۔ :)
بہت شکریہ شاہ صاحب!
بہت بہت شکریہ جویریہ! یقیناً یہ بہت اچھی دعا ہے کہ تا دیر زندہ رہیں۔ کیونکہ وقت ایک اضافی حقیقت ہے۔ :)
بہت شکریہ ابو شامل صاحب! :)
بہت شکریہ وارث صاحب! یقیناً آپ کو...
بہت شکریہ احمد صاحب! :)
بہت بہت شکریہ مظہر صاحب! :)
:rollingonthefloor::notlistening:
بہت شکریہ سارہ! بہت خوبصورت نظم ہے اور مجھے بہت پسند ہے۔ جہاں تک اچھے گانے کا تعلق ہے تو راحت بھی اسے بہت اچھا گا سکتا تھا لیکن اس نظم کی طرز اور کمپوزیشن اچھی نہیں بنائی گئی جس کے نتیجے میں اس کے معانی...