طلعت محمود جلتے ہیں جس کے لئے ۔ طلعت محمود

فرخ منظور

لائبریرین
بمل رائے کی فلم سجاتا کے اس گیت کو ایس ڈی برمن نے طلعت محمود سے گوانے کی سخت مخالفت کی لیکن کسی وجہ سے ایس ڈی برمن کو یہ گیت طلعت کو ہی دینا پڑا اور عجیب بات یہ ہے کہ یہی گیت اس فلم کا سب سے ہٹ گیت ثابت ہوا۔

جلتے ہیں جس کے لئے
تیری آنکھوں کے دئیے
ڈھونڈ لایا ہوں وہی گیت میں تیرے لئے
گلوکار: طلعت محمود
فلم: سجاتا 1959
موسیقی: ایس ڈی برمن
نغمہ نگار: مجروح سلطانپوری
پروڈیوسر ڈائریکٹر: بمل رائے

 
Top