نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اردو املا

    سوال واضح نہیں۔ املا میں استعمال کرنے کا مطلب؟
  2. محمد تابش صدیقی

    خرگوش جادوگر ( از قلم نیرنگ خیال)

    چھپ کر دیکھنے لگے تو وہ چپکے سے ان کے پیچھے کیسے پہنچا؟ :p تفنن برطرف آپ بچوں کے رسالوں میں کہانیاں بھیجا کریں، بچوں کے ادب میں معیار کی کمی آتی جا رہی ہے۔ تفنن بحال ویسے مجھے بچپن سے شکایت رہی ہے کہ کہانیوں میں بچے کی ساری اچھی باتوں کو چھوڑ کر ایک بری بات پر ہی رگڑا لگا دیا جاتا ہے۔ اور پھر...
  3. محمد تابش صدیقی

    بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ آمین
  4. محمد تابش صدیقی

    سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    ظہیر بھائی کا نوٹیفکیشن اقتباس کی وجہ سے آیا۔ باقی اگر نوٹیفکیشن دیکھنے سے پہلے پہلے جتنے بھی کمنٹ آئیں، ان میں سے صرف پہلے کا نوٹیفکیشن آتا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
  6. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    عدنان بھائی نے اخبار میں اشتہار دیا کہ ایک ملازم کی ضرورت ہے، تنخواہ نہیں دوں گا، دو وقت کا کھانا دوں گا۔ اشتہار سید عمران بھائی نے پڑھا، حالات سے مجبور تھے، عدنان بھائی کے پاس چلے گئے۔ اور کہا کہ میں ملازمت کے لیے تیار ہوں، کام کیا کرنا ہو گا؟ عدنان بھائی نے جواب دیا کہ روزانہ دن میں دو دفعہ...
  7. محمد تابش صدیقی

    راہوں کا خوف ہے نہ مجھے فاصلوں کا ڈر

    لاجواب غزل۔ مجھے حیرت ہے کہ رد کیونکر ہو گئی؟ اور ان پر بھی نظرِ ثانی کی درخواست ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    نعتیہ مجموعۂ کلام لمعاتِ نظر 2005ء میں چھپا تھا۔ اس کی ای بک بھی بنا چکا ہوں۔ اور ایک تیسری ای بک لمحاتِ نظر بھی تبصرہ کی منتظر ہے۔ جس میں نظمیں شامل ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    بہت شکریہ ظہیر بھائی۔ نوٹ کر لیا ہے۔ ان شاء اللہ تبدیل کر دوں گا۔ دراصل دادا نے ہی ایک ڈائری میں یہ عنوان دیا ہوا تھا تو اس کو تبدیل کرنا مناسب نہ سمجھا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    ای بک آنے میں وقت لگے گا۔ ایک بزرگوار سے تبصرہ کے لیے کہا ہوا ہے۔ اور ان کو مجبور کرنے میں پاسِ ادب مانع ہے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    ردیف ے 115۔ تھی جہد کی منزل سر کرنی مقسوم ہمارا کیا کرتے 116۔ ساغرِ توحید وہ دے، پیرِ میخانہ مجھے 117۔ منزلِ صبر سے فریاد و فغاں تک پہنچے 118۔ بابِ ادب و علم و خبر تک نہیں پہنچے 119۔ تمہارے نقشِ قدم پر جو کارواں گزرے 120۔ پیامِ موت کہ ہر غم سے بے نیاز کرے 121۔ یا رہے خاموش یا پھر بات ایمانی کرے...
  12. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    ردیف ہ 82۔ دل میں یادِ صنم ارے توبہ 83۔ قربتِ یزداں کس کو ملی ہے اے شہِ شاہاں تم سے زیادہ 84۔ رنگِ چمن میں اب بھی ہے حسنِ دلبرانہ 85۔ جنونِ تعمیر آشیاں میں نگاہ ڈالی تھی طائرانہ 86۔ عطائے ساقی فطرت ہے کیا حکیمانہ 87۔ وہی بجلیوں کی چشمک وہی شاخِ آشیانہ ردیف و 88۔ نکالو بزم سے تم حاشیہ نشینوں کو...
  13. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    ردیف ں 42۔ وہ چشمِ نم وہ قلب وہ سوزِ جگر کہاں 43۔ دلِ غم زدہ کا صلا چاہتا ہوں 44۔ عبادت پر میں اکسایا گیا ہوں 45۔ سامنے آ سکے نہ جو بزم کو جگمگائے کیوں 46۔ جانِ عالم کی آرزو تو کریں 47۔ سنہرے خواب کی لازم نہیں اچھی ہوں تعبیریں 48۔ سمجھا ہے تو کہ خوش ہیں عنادل بہار میں 49۔ ہے اِدھر اُدھر...
  14. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    ردیف ب 28۔ اڑے ہیں ہوش مرے میں ہوں غرقِ بادۂ ناب 29۔ ملی ہزاروں کو اس طرح سے بھی راہِ صواب ردیف ت 30۔ چہرہ ان کا صبحِ روشن گیسو جیسے کالی رات ردیف تھ 31۔ ان کا خیال جملہ مشاغل کے ساتھ ساتھ ردیف ر 32۔ تقریرمیں کی اس نے ہجوِ مئے ناب آخر 33۔ صیدِ مقام کیوں ہے تو قیدِ مقام سے گزر 34۔ آنسو...
  15. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    فہرست ابتدائیہ ردیف الف 1۔ ساقی کا اگر مجھ پر فیضانِ نظر ہوتا 2۔ جب سے وہ لب کشا نہیں ہوتا 3۔ کسی صورت نشاطِ قلب کا ساماں نہیں ہوتا 4۔ بہ ہر صورت یہ دیکھا ہے کسی صورت زیاں پہنچا 5۔ خدا کی نعمتوں سے نعمتیں کچھ اور کر پیدا 6۔ ترا ساتھ ہو میسر تو یہ زندگی کنارا 7۔ دل پہ اُف عاشقی میں کیا...
  16. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    الحمد للہ۔ دادا مرحوم کی تمام غزلیات اردو محفل پر پوسٹ ہو گئی ہیں۔ اس کا ایک اہم فائدہ یہ رہا کہ بڑے پیمانے پر پروف ریڈنگ ہو گئی ہے۔ جس کے لیے تمام احباب کا شکر گزار ہوں۔ :) ابھی بھی اگر کبھی کوئی غلطی نظر آئے تو بلا تعامل نشاندہی فرما دیجیے گا۔ مناسب سمجھا کہ ایک لڑی میں انڈیکس بنا دیا جائے۔...
  17. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: واقفِ آدابِ محفل بس ہمیں مانے گئے ٭ نظرؔ لکھنوی

    واقفِ آدابِ محفل بس ہمیں مانے گئے ان کی محفل میں ہمیں شائستہ گردانے گئے مٹتے مٹتے مٹ گئے راہِ وفا میں لوگ جو بعد والوں میں نشانِ راہ وہ مانے گئے کچھ نقوشِ عہدِ رفتہ خیر سے اب بھی تو ہیں لاکھ بگڑی میری صورت پھر بھی پہچانے گئے دودھ کے مجنوں تو مل جائیں گے اب بھی ہر جگہ خون دیں لیلیٰ کو اپنا...
Top