نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    سرخیلِ شہیدانِ وفا فخرِ امامت پائندہ ترے خون سے اسلام کی تعمیر اللہ کو دینا تھا تمہیں اوجِ شہادت جس کے لئے سوچی گئی یہ غیب سے تدبیر اس طرح کسے یاد کیا جاتا ہے واللہ ہر ایک ہے سینہ سے لگائے غمِ شبیرؓ انساں کے لئے درس ہے عرفانِ خودی کا قرطاسِ زمانہ پہ ترے خون کی تحریر اسلام میں آمیزشِ باطل ہو...
  2. محمد تابش صدیقی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    ہے مصافِ کربلا ان کی شہادت گاہِ شوق نقشِ دل ہے آج تک کارِ نمایانِ حسینؓ کارواں چھوٹا سا اہلِ کارواں لیکن بڑے اصغر و اکبر بھی من جملہ فدایانِ حسینؓ سرفروشی سے لڑے کچھ اس طرح یہ سب کے سب ورطۂ حیرت میں تھے سب بد سگالانِ حسینؓ الغرض کام آئے سارے در مصافِ کربلا لٹ گیا اس دشت میں سارا گلستانِ...
  3. محمد تابش صدیقی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    پانی پہنچ سکا نہ جو ان تک تو آج تک پانی جہاں جہاں ہے وہیں پر ہے آب آب میں خود نہ کچھ کہوں گا زمانہ سے پوچھیے نا کامیاب کون؟ رہا کون کامیاب؟ جس کو ہو عشقِ دیں اسے جاں بھی نہیں عزیز دنیا ہو کیا عزیز کہ دنیا تو ہے سراب فتنے یزیدیت کے جہاں بھی ہوں رونما لازم ہے ہم پہ پیرویِ ابنِ بو ترابؓ
  4. محمد تابش صدیقی

    بہت شکریہ صبح کے لیے ناشتہ تیار کر کے جانے کا۔ :)

    بہت شکریہ صبح کے لیے ناشتہ تیار کر کے جانے کا۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    زندہ ہزاروں لوگ جہاں مر کے ہوگئے

    کیا کہنے ظہیر بھائی۔ صبح صبح ہی تازہ کلام پڑھ کر طبیعت خوش ہو گئی۔
  6. محمد تابش صدیقی

    کہانی لکھ گیا کوئی کتاب چہرے پر

    بصد خوشی یہ ذمہ داری قبول کی۔ :) لاجواب غزل اور کس خوبصورتی سے ردیف نبھائی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تلخ نوائی - میری وفات

    اس میں کوئی شک نہیں کہ ماں باپ کی کمی پوری نہیں کی جا سکتی۔ اور ان کی یاد ہمیشہ اولاد کے ساتھ رہتی ہے۔ مگر ضروری نہیں کہ دنیاوی محرومیوں کا شکار بھی رہیں۔ مثال ایک طرح سے گھر کی ہی ہے۔ میری پھوپھی اور پھوپھا کا حادثہ میں انتقال ہوا تو بیٹا میٹرک میں تھا، بہنیں چھوٹی اور سب سے چھوٹی بہن سات سال...
  8. محمد تابش صدیقی

    انسان خلاء حقیقی یا مفروضہ

    پہلے تو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ خلا پیدا ہونا کہتے کسے ہیں۔ عموماً یہ کسی شعبہ میں کوئی بڑا کارنامہ انجام دینے والے کے جانے پر خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے کہا جاتا ہے۔ اور اس وقت اس کے جانے سے وہ شعبہ ایک بڑے نام سے محروم ہ جاتا ہے، جس پر یہ کہا جاتا ہے۔ ہو سکتا ہے اور ہوتا بھی ہے کہ بعد میں...
  9. محمد تابش صدیقی

    انسان خلاء حقیقی یا مفروضہ

    کہنے کو کافی باتیں ہیں، اور بہت سے رخ ہیں۔ ادھوری بات کرنا مناسب نہیں رہتا۔ دعا کریں، کچھ خیالات مجتمع کرنے کا موقع مل سکے، تو گزارشات پیش کروں گا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تلخ نوائی - میری وفات

    اس کا مشاہدہ زیادہ تر اس صورت میں ہوا ہے کہ جب اولاد وفات پا جائے، تو والدین کے لیے ساری زندگی یہ غم تازہ رہتا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ادباء کے لطائف

    آہا۔ کمال نظم ہے عبیر ابوذری صاحب کی۔ پلس نوں آکھاں رشوت خور تے فیدہ کی
  12. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    اور گاڑی کے نیچے آنے سے ڈر نہیں لگتا؟
  14. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    ویسے تو یہ تصویر پہلے بھی آ چکی ہے۔ ہماری قانون شکنی تو اب بہت عام ہو چکی ہے۔ مگر بھینسوں کو درست راستے سے لانے والا بھی انسان ہی ہے۔ اگر وہ غلط راستے سے آتا تو بھینسیں بھی وہیں سے آتیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    جزاک اللہ خیر حمد، نعت، منقبت والے زمرہ میں بھی شامل کرنے کی استدعا ہے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ دوم حضرت عمر فاروقؓ

    یکم محرم الحرام یومِ شہادت خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروقؓ
  17. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام ٭ غزلیاتِ نظر ٭ محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی

    تمام احباب کی دعاؤں اور نیک خواہشات پر شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ احسن الجزاء :)
Top