اتنا سیدھا معاملہ تو نہیں ہے۔ مگر بنیادی بات یہ سمجھ لیں کہ آپ کے پاس کے علاوہ بھی کہیں محفوظ ہو گئی ہیں۔
اب وہ سرور جن کے کنٹرول میں ہے، وہ کس حد تک صارفین کے مواد کی رازداری کا خیال رکھتے ہیں، یا خود ان کا سرور کتنا محفوظ ہے کہ کوئی اور نقب نہیں لگا سکتا۔ یہ تو اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ :)