نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    ایک ہوٹل کا استقبالیہ
  2. محمد تابش صدیقی

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    پانی کے استعمال پر کافی آگہی دینے کی ضرورت ہے۔ مساجد میں کھلے نلکوں کے بجائے بٹن والے نلکے استعمال کرنے چاہئیں۔ گھروں میں شاور کے استعمال کے بجائے یا تو بالٹی کے استعمال کو دوبارہ فروغ دیا جائے یا پھر ہینٖڈ شاور استعمال کیے جائیں، جو پریس کرنے پر ہی آن ہوتے ہیں۔ اسی طرح گاڑی، فرش وغیرہ دھونے کے...
  3. محمد تابش صدیقی

    غالب منظور ہے گزارشِ احوال واقعی - غالب

    اے جواں بخت! مبارک تجھے سر پر سہرا آج ہے یمن و سعادت کا ترے سر سہرا آج وہ دن ہے کہ لائے دُر انجم سے فلک کشتیِ زر میں مہِ نو کی، لگا کر سہرا تابشِ حسن سے مانند شعاع ِ خورشید رخِ پُرنور پہ ہے تیرے منور سہرا وہ کہے صلّ علیٰ یہ کہے سبحان اللہ دیکھے مکھڑے پہ جو تیرے مہ و اختر سہرا تا بنے اور بنی...
  4. محمد تابش صدیقی

    غالب منظور ہے گزارشِ احوال واقعی - غالب

    جو پوسٹ کیے ہیں، ان کے علاوہ بھی ہیں؟
  5. محمد تابش صدیقی

    غالب منظور ہے گزارشِ احوال واقعی - غالب

    چرخ تک دھوم ہے، کس دھوم سے آیا سہرا چرخ تک دھوم ہے، کس دھوم سے آیا سہرا چاند کا دائرہ لے، زہرہ نے گایا سہرا رشک سے لڑتی ہیں آپس میں اُلجھ کر لڑیاں باندھنے کے لیے جب سر پہ اُٹھایا سہرا
  6. محمد تابش صدیقی

    غالب منظور ہے گزارشِ احوال واقعی - غالب

    ہم نشیں تارے ہیں، اور چاند شہاب الدیں خاں ہم نشیں تارے ہیں، اور چاند شہاب الدیں خاں بزمِ شادی ہے فلک، کاہکشاں ہے سہرا ان کو لڑیاں نہ کہو، بحر کی موجیں سمجھو ہے تو کشتی میں، ولے بحرِ رواں ہے سہرا
  7. محمد تابش صدیقی

    غالب منظور ہے گزارشِ احوال واقعی - غالب

    خوش ہو اَے بخت کہ ہے آج تِرے سر سہرا [1] خوش ہو اَے بخت کہ ہے آج تِرے سر سہرا باندھ شہزادہ [2] جواں بخت کے سر پر سہرا کیا ہی اِس چاند سے مُکھڑے پہ بھلا لگتا ہے! ہے تِرے حُسنِ دل افروز کا زیور سہرا سر پہ چڑھنا تجھے پھبتا ہے پر اے طرفِ کُلاہ مجھ کو ڈر ہے کہ نہ چھینے تِرا لمبر سہرا ناؤ بھر کر...
  8. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: نہیں ہے دم خم کسی میں اتنا، ثنا نبیؐ کی جو لکھے کامل

    نہیں ہے دم خم کسی میں اتنا، ثنا نبیؐ کی جو لکھے کامل ہے نعت گوئی میں میری نیت، رضائے خالق ہو مجھ کو حاصل کمال و خوبی ہر ایک لے کے خمیرِ فطرت میں کر کے داخل خدا نے پیدا کیا وہ ہادی کہ جس پہ کرنا تھا دین کامل بھٹک چکا تھا جو دینِ حق سے، بچھڑ چکا تھا جو اپنے رب سے شہِ ہدیٰ کے کرم کے صدقے بشر...
  9. محمد تابش صدیقی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    ہو داستاں حسینؓ کی کس طرح سے رقم دل بھی لہو لہو ہے قلم کا بھی سر قلم ملتی نہیں نظیر وہ ٹوٹا ہے کوہِ غم حیدرؓ کے نورِ عین پہ اللہ رے ستم جنگاہِ کربلا میں ڈٹا مثلِ شیرِ نر نانا کے دین کا وہ اٹھائے ہوئے عَلم اسوہ پہ آپ ہی کے ٹھہرتی ہے یہ نظرؔ فتنے یزیدیت کے جہاں دیکھتے ہیں ہم
  10. محمد تابش صدیقی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    لہو لہو کہ سراپا ہے داستانِ حسینؓ جگر خراش ہے دل پاش ہے بیانِ حسینؓ ہوا نہ ہو گا زمانے میں پھر بسانِ حسینؓ نہ داستاں ہے کوئی مثلِ داستانِ حسینؓ نمازِ عشق پڑھیں آ کے عاشقانِ حسینؓ فضا میں گونج رہی ہے ابھی اذانِ حسینؓ بلاکشانِ محبت کو اسوۂ کامل ہزار فتنۂ دوراں اور ایک جانِ حسینؓ ثبات و...
  11. محمد تابش صدیقی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    گزری تھی کبھی موجۂ خوں آپ کے سر سے دل آج بھی ہوتا ہے لہو غم کے اثر سے پوچھو یہ گروہِ مَلَک و جن و بشر سے محفوظ نہ تھا دامنِ دیں پنجۂ شر سے دیکھی نہ گئی آپ سے بے چارگیِ دیں شمشیر و سناں باندھ کے نکلے وہ کمر سے اف کود پڑے معرکۂ عشق میں تنہا پائی تھی وراثت میں شجاعت جو پدر سے اے کشتۂ...
  12. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ امداد کوئی گلی، محلہ بنانے کے لیے تو مانگی نہیں گئی۔ صحت اور تعلیم کے شعبہ میں عوام کو سہولت فراہم کرنا حکومتی ذمہ داری ہے۔ زکوٰۃ میں سے مدد کی جا سکتی ہے۔ وزیرِ اطلاعات نے انتہائی فضول جواب انتہائی بھونڈے جواز کے ساتھ دیا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ راز کھلنے، چھپی بات سامنے آنے کے معنوں میں مستعمل ہے۔ استعمال کی مثال غلط دی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    ہومیو پیتھی کی وسعتیں

    اس تجربہ کی سمجھ نہیں آئی۔ کونین کھائی تو ملیریا ہوا، چھوڑ دی تو ختم ہو گیا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ’’جیب کاٹو، ڈاکہ مارو... مگر بچوں کی کفالت کا حق ادا کرو۔‘‘ چیف جسٹس کا ایک باپ کو حکم
  16. محمد تابش صدیقی

    آنکھوں میں جو دیا تھا بجھایا نہ جا سکا

    ایک عاطفِ سنجیدہ اور ایک عاطفِ مزاحیہ
Top