نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تعارف کون ہوں میں؟

    بالکل ہوتی ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: اسیرِ آز ہوتی جا رہی ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    اسیرِ آز ہوتی جا رہی ہے نگہ ناساز ہوتی جا رہی ہے صدائے احتجاجِ وقت اب تو مری آواز ہوتی جا رہی ہے لگاوٹ حسنِ خودبیں میں ہے جتنی وہ صرفِ ناز ہوتی جا رہی ہے طبیعت پر حقیقت کیا کھلے گی گماں آغاز ہوتی جا رہی ہے خود اپنے نفس کے اندر سنو تو کوئی آواز ہوتی جا رہی ہے بڑھا ہے امتیازِ خیر و شر...
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: ہزار چھوڑ کے نقش و نگار گزری ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    ہزار چھوڑ کے نقش و نگار گزری ہے کہ جب خیال سے تصویرِ یار گزری ہے صبا کے دوش پہ ہو کر سوار گزری ہے وہ بوئے زلفِ دوتا مشکبار گزری ہے جب آئی کر کے مجھے دل فگار گزری ہے وطن کی یاد مرے دل پہ بار گزری ہے ہنوز یاد سے جس کی کلی کھِلے دل کی چمن سے ایسی بھی طرفہ بہار گزری ہے ترے بغیر بھی دنیا گزار...
  4. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نظم: جنگِ ستمبر 1965ء ٭ نظرؔ لکھنوی

    وہ موسمِ گرما، وہ شبِ ماہِ ستمبر دشمن کے خطرناک عزائم کا وہ منظر جب سرحدِ لاہور میں در آئے تھے چھپ کر مکار و جفا کار و سیہ کار و ستمگر سب بسترِ راحت سے ہم آغوش پڑے تھے دن بھر کے تھکے خواب میں مدہوش پڑے تھے مہتاب جبیں گھر میں ردا پوش پڑے تھے طفلانِ حسیں گود میں خاموش پڑے تھے ناگاہ فضا میں...
  5. محمد تابش صدیقی

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شاندار روداد اور مناظر۔ گھر بیٹھے یورپ کی سیر بھی ہو گئی۔ کوشش کروں گا کہ وقتاً فوقتاًً تصاویر پر تبصرہ شامل کرتا رہوں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    دو نہیں ایک پاکستان
  7. محمد تابش صدیقی

    ن لیگی دور کی سبسڈی ختم: وزیراعظم نے گیس کی قیمتوں میں 46 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    یہ اس حکومت میں شیر بنو شیر کے متبادل کے طور پر استعمال ہو گا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    صدرِپاکستان کا انتخاب

    سرجن بھی بنیادی طور پر ڈاکٹر ہی ہوتا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو فالو کس لیے کیا؟ :P
  10. محمد تابش صدیقی

    ضرب الامثال

    وکی پیڈیا کا نہیں، وکی پیڈیا پر ان آرٹیکل کا لنک۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    ضرب الامثال

    لنک بھی دے دیجیے
  12. محمد تابش صدیقی

    ضرب الامثال

    بہتر ہو گا، کہ جن جن ویب سائٹس سے مواد حاصل کیا ہے، ان کا باضابطہ حوالہ بھی دیا جائے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%84%D8%AC%DB%8C%D9%85%D8%8C-%D8%AC%D8%B1%D9%85%D9...

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%84%D8%AC%DB%8C%D9%85%D8%8C-%D8%AC%D8%B1%D9%85%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%B1.102455/ یورپ کی سیر سے لطف اندوز ہوں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اگر آپ محاوروں کے بارے میں معلومات دینا چاہ رہے ہیں۔ تو ادبیات و لسانیات کے زمرہ میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    1439 سے 1647 تک کیوں نہیں تھی؟
  16. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    اپنے مشاہدہ کی روشنی میں بتائیے عدنان بھائی؟
  17. محمد تابش صدیقی

    صدرِپاکستان کا انتخاب

    اب دشمن ہمارے دانت کھٹے نہیں کر سکتا، ہمارا صدر ڈینٹل ڈاکٹر ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: خلش کی بڑھ کے دردِ بیکراں تک بات پہنچی ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    خلش کی بڑھ کے دردِ بیکراں تک بات پہنچی ہے محبت کی ذرا دیکھیں کہاں تک بات پہنچی ہے نکل کر آہِ دل میری سرِ عرشِ بریں پہنچی درونِ دل سے چل کر آسماں تک بات پہنچی ہے جو منزل تک پہنچ کر اُف پلٹ آیا ہے منزل سے اسی گم کردہ منزل کارواں تک بات پہنچی ہے نگاہیں بار بار اٹھتی ہیں سوئے آسماں میری حدیثِ...
  19. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: بہ ہر پہلو مجھے آٹھوں پہر معلوم ہوتی ہے٭ نظرؔ لکھنوی

    بہ ہر پہلو مجھے آٹھوں پہر معلوم ہوتی ہے محبت کی خلش اب معتبر معلوم ہوتی ہے تقاضے لا الہ کے ہم نفس اُتنے ہی زیادہ ہیں بظاہر بات جتنی مختصر معلوم ہوتی ہے بہ ہر لغزش جھجکتا ہوں، سنبھلتا ہوں، ٹھہرتا ہوں نگہباں رحمتِ خیر البشرؐ معلوم ہوتی ہے خدا بیزاریِ دنیا فزوں تر آئے دن ہے کیوں یہ تہذیبِ...
  20. محمد تابش صدیقی

    ایک طالب علم جو محبت کا پیغام لے کر آیا ہے، اصلاح سخن

    رحمانی صاحب نیچے دیے گئے لنک پر جائیں گے، تو اصلاح سخن کا زمرہ کھل جائے گا۔ اصلاح کے لیے وہاں پوسٹ کیا کیجیے۔ اصلاح سخن
Top