عدنان بھائی پہلی چیز مضامین کا تخیل میں آنا اور ان کا ادا ہو جانا ہے، اس میں آپ ماشاء اللہ کامیاب ہیں۔
دوسری حوصلہ افزاء بات یہ کہ قوافی درست ہیں۔
اصلاح کا پہلا نکتہ یہ ہے کہ جو اصلاح ملے، اسے قبول کرنے سے پہلے سمجھا جائے۔
جیسا کہ خلیل بھائی نے 2،3 اشعار کو سانچے میں فٹ کر دیا ہے۔ تو یہ جاننے کی...