نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔۔ خیریت تو ہے مادام مدیحہ گیلانی؟ آج کل مرنے مارنے کی باتیں بہت کرنے لگیں، آپ!

    ۔۔۔۔ خیریت تو ہے مادام مدیحہ گیلانی؟ آج کل مرنے مارنے کی باتیں بہت کرنے لگیں، آپ!
  2. محمد یعقوب آسی

    میرا مسئلہ

    پھر ایک آخری طریقہ بھی ہے۔ ۔۔۔۔۔ مٹی پاؤ !!!
  3. محمد یعقوب آسی

    فراز خود آپ اپنی نظر میں حقیر میں بھی نہ تھا

    کہہ تو دیا سب کچھ! عزیزہ مدیحہ گیلانی ! ۔۔ اب اور رہ کیا گیا ہے کہنے کو؟ جب یہ کہہ دیا کہ: یا پھر یہ جملہ سچ مچ محمد بلال اعظم کے لئے ہے؟
  4. محمد یعقوب آسی

    فراز خود آپ اپنی نظر میں حقیر میں بھی نہ تھا

    ایک ڈبل کہاوت یاد آ رہی ہے:۔ دودھ کا جلا چاچھ کو پھونک پھونک کے پیتا ہے + سانپ کا کاٹا رسی سے ڈرتا ہے۔ اس کو ٹرپل کیوں نہ کر لیا جائے! بھِڑ کا ڈسا، شہد کی مکھی سے بدکتا ہے۔
  5. محمد یعقوب آسی

    فراز خود آپ اپنی نظر میں حقیر میں بھی نہ تھا

    وہ دوسرے انکل کون ہیں مدیحہ گیلانی ! اشارہ محمد بلال اعظم کی طرف تو یقیناً نہیں ہے، آپ کا۔
  6. محمد یعقوب آسی

    فراز خود آپ اپنی نظر میں حقیر میں بھی نہ تھا

    ہوشیار !! ننھے منے لڑاکوؤ! آپ کی آپا آنٹی کا موڈ خراب ہو گیا نا، تو اپنی ’’انکل شِپ‘‘ کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔
  7. محمد یعقوب آسی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    وہ بھی تو نہیں ملتا
  8. محمد یعقوب آسی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    پٹرول پی کر زندہ ہے؟
  9. محمد یعقوب آسی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    بیچارا پیاسا ہی مر گیا
  10. محمد یعقوب آسی

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    اب تو واضح ہو گیا، نا نیلم !
  11. محمد یعقوب آسی

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    چلئے عینی شاہ سے پوچھتے ہیں۔ وہ شہد کی مکھی سے پوچھ کر بتائیں۔
  12. محمد یعقوب آسی

    اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

    نہ تو یہاں رونا بنتا ہے نیلم ، اور نہ ہنسنا بنتا ہے، یہاں تو سوچنا بنتا ہے! اور وہ بھی کئی پہلووں سے۔ ایک پہلو ہے بڑے میاں کا سو روپے دے کر ایک کام کی تحریک پیدا کرنا، جب کہ شیشہ ان کا اپنا تھا۔ اس کو آپ کیا کہیں گے؟
  13. محمد یعقوب آسی

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ مرا شرف کہ تو مجھے جوازِ افتخار دے فقیرِ شہرِ علم ہوں زکٰوۃ ِ اعتبار دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افتخار عارف مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن مِ را ش رَف (مفاعلن) ۔۔۔۔۔ کہ تو مجھے ۔۔ جوازِ اِف ۔۔ تخار دے فقیرِ شہ ۔۔ رِ علم ہوں ۔۔ زکاتِ اِع ۔۔ تبار دے مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن مطابق منقولہ بالا
  14. محمد یعقوب آسی

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    مدیحہ گیلانی
  15. محمد یعقوب آسی

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    آپ کا مؤکل untrained نکلا۔ ورنہ ’’کسی ٹیسٹ‘‘ کی بجائے پوری تفصیل بتاتا۔ ہمارے نقیب پکے نکلے۔ جیسے شہد چھتے میں پکا ہوا ہوتا ہے۔
  16. محمد یعقوب آسی

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    شرف مصباح اللغات (عربی سے اردو): صفحہ 428 کالم 3 مادہ: ش ر ف الشَرَف (مصدر) عزت و بزرگی، شرافت۔ اس میں ال تعریف کا ہے، اور شین مفتوح، راء مفتوح۔ غالب اور شان الحق حقی کے ہاں اس سے مطابقت پائی گئی ہے۔
  17. محمد یعقوب آسی

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    شرف شان الحق حقی نے ’’فرہنگِ تلفظ‘‘ میں اس کو شَرَف لکھا ہے۔ نقل (صفحہ 660) شَرَف فت ش ر ا مذ ۔ عزت، حرمت، بڑائی، برتری ۔۔ ۔۔ وغیرہ علامات کی تشریح فت ش ر : فتحہ ش، فتحہ ر ا : اسم مذ : مذکر غالب کے منقولہ بالا شعروں میں بھی اس کے مطابق ہے۔
  18. محمد یعقوب آسی

    پنجابی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    حسان خان صاحب ۔ تسی ماشاءاللہ عربی وی جانْدے او۔ عربی وچہ دعا واسطے اکثر ماضی مطلق دا صیغہ ورتیا جاندا اے۔ بارک اللہ (لفظی ترجمہ: اللہ نے برکت پائی، مفہوم: اللہ برکت پاوے)، جزاک اللہ (لفظی ترجمہ: اللہ نے تینوں جزا دتی، مفہوم: اللہ تینوں جزا دیوے)۔ ایسے طرح ’’شاء اللہ‘‘ (اِن توں بغیر) دعائیہ...
  19. محمد یعقوب آسی

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    جی، بجا ارشاد ۔۔ جب تک سانس چل رہی ہے۔
Top