نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    ہم نے تو پہلے ہی عرض کر دیا تھا کہ حضرت ’’علامہ‘‘ ہیں، وہ اس کو ’’اُلاہمہ‘‘ سمجھے ہوں تو الگ بات۔ آپ دونوں حضرات کے لئے ایک پر خلوص مشورہ ہے۔ یہ ہنسی مذاق سب ٹھیک! اس میں برا ماننے والی بات بھی کوئی نہیں۔ تاہم کتنا اچھا ہو کہ آپ اپنی صلاحیتوں سے یوں کھیلنے کے ساتھ ساتھ ان کو ایک ’’مرکز‘‘ فراہم...
  2. محمد یعقوب آسی

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    مفہوم تو ہے : ’’ہچکیاں لے لے کر روئے‘‘ ۔ میرے نزدیک ’’ہچکیوں میں‘‘ زیادہ قرینِ قیاس ہے۔ حتمی بات، محاورے کا تقاضا ۔۔ یہ تو کوئی اہلِ زبان ہی (مثلاً @ فاتح صاحب) بہتر بتا سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔
  3. محمد یعقوب آسی

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    یعنی؟ آپ میں مستقل مزاجی بھی پائی جاتی ہے؟ حادثہ تھا گزر گیا ہو گا کس کے جانے کی بات کرتے ہو ۔۔۔
  4. محمد یعقوب آسی

    بعد از شادی مسائل

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد بہت معروف ہے: ’’نکاح میرا طریقہ ہے اور جس نے نکاح سے پہلو تہی کی اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں‘‘۔ یہاں نکاح سے مراد ’’محض دستخظ‘‘ نہیں بلکہ اس میں نکاح، رخصتی، زفاف، اور اس کے بعد کی ساری ازدواجی زندگی ہے۔ یہ بہت صاف سی بات ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت...
  5. محمد یعقوب آسی

    پاکستان ۔۔ نیشنل گرڈ سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی ۔۔ کئی شہر تاریکی میں ڈوب گئے

    اے کاش کوئی یوں بھی سوچے کہ آخری گھر میں تو بجلی کا کونیکشن ہی نہیں ہوتا۔
  6. محمد یعقوب آسی

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    پتہ نہیں کیوں ’’کاشف کامران‘‘ میرے ذہن میں کہیں چِپکا ہوا ہے (کسرہ کے ساتھ)، اور چُپکا ہی نہیں ہوتا (ضمہ کے ساتھ)۔ صرفِ نظر فرما دیا کیجئے۔ یہ غلطی بار بار بھی ہو سکتی ہے۔ یعنی: ک ک ک (کاشف کامران کمال) ۔۔۔ آپس کی بات ہے کہیں اِن پر دو کاف اور نہ بڑھا دیجئے گا، نہیں تو پھر وہی ۔۔۔۔۔۔ سردار جی...
  7. محمد یعقوب آسی

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    ویسے ۔۔۔۔۔ بک مارک کی ’’ب‘‘ پر پیش ہی رکھئے گا، کون جانے گھِس گھِسا کر زبر بن گئی تو ۔۔۔۔۔۔ !!! :cow: :skull: :shameonyou: :bomb:
  8. محمد یعقوب آسی

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    بہت آداب، حضرتِ @کاشف کامران ایک بات سوچی اور کر ڈالی ۔۔ ع: آپ کا حسنِ نظر ہے کامران!
  9. محمد یعقوب آسی

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    محترمہ مہ جبین کا سوال اہم ہے۔ صاحبِ کلام کا کہنا ہے کہ مجھے اس قدر باریکی سے معلومات حاصل نہیں ہے۔ اسی لئے عرض کر دیا کہ وہ ضرور وضاحت فرمائیں گے! اور یہ اُن پر لازم بھی ہو جاتا ہے۔
  10. محمد یعقوب آسی

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    سند کے حوالے سے آپ کے اعتماد پر اعتماد کیا ہے۔ یہ گزارشات مکالمے کی بجائے یہاں لکھنے کی ایک وجہ تو یہ رہی کہ میری نظر الفاظ ’’بذریعہ مکالمہ‘‘ سے چوک گئی۔ اور دوسری وجہ؟ کہ معاملہ نعت کا ہے، سو بہتر ہے کہ میرا کہا دوسرے احباب بھی دیکھ لیں اور اگر کہیں مجھ سے فروگزاشت ہو گئی ہے تو مجھے بھی علم ہو...
  11. محمد یعقوب آسی

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    مفاعلاتن، مفاعلاتن، مفاعلاتن، مفاعلاتن ۔۔۔ بحرِ مرغوب (پروفیسر حبیب اللہ خان غضنفر امروہوی ’’اردو کا عروض‘‘) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. محمد یعقوب آسی

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    اللہ کریم توفیقِ مزید سے نوازے ۔ دیکھئے میری خواہش یہ ہوتی ہے کہ خاص طور پر حمد ہو یا نعت ہو۔ یہاں ثناء کس کی بیان ہو رہی ہے! اللہ جل جلالہٗ اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی! ۔۔۔ یہاں تو اپنی ساری صلاحیتوں کا عطر پیش کرنا ہے! فکری، نظری، قلبی، لسانی؛ ہر سطح پر وہاں پہنچ کر بات کرنی...
  13. محمد یعقوب آسی

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    درست املاء ’’بدر‘‘ (دال مجزوم کے ساتھ)، یہ تو قرآن شریف سے ثابت ہے۔ اور لغت بھی اس کے تابع ہے۔ توجہ فرمائیے گا۔
  14. محمد یعقوب آسی

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    ہچکیوں میں ۔۔ یا ۔۔ ہچکیوں سے ۔۔۔ کسی اہلِ زبان کی رائے لے لیجئے تو بہتر ہے۔
  15. محمد یعقوب آسی

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    ’’مارا‘‘ اور ’’پیٹا‘‘ کے معانی میں فرق ہے۔ ’’مارا‘‘ پر ’’جان سے مار دیا‘‘ کا گمان ہو سکتا ہے۔ دیکھ لیجئے گا۔
  16. محمد یعقوب آسی

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    جہاں تک مجھے علم ہے سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے نام میں کاف مجزوم ہے۔ ’’بَ کْ ر‘‘، کسی معتبر کتاب سے دیکھ لیجئے گا۔ ہیں کرنیں ایک ہی مِشعل کی، بو بکر و عمر عثمان و علی ہم مرتبہ ہیں یارانِ نبی کچھ فرق نہیں ان چاروں میں ۔۔ رضی اللہ عنہم ۔۔ صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔ تاہم مسئلہ یہاں بھی ہے۔ عُمر...
  17. محمد یعقوب آسی

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    ’’اگر تو عذاب دیتا ہے تو وہ بندے تو تیرے ہی ہیں‘‘ ۔۔ اللہ اکبر۔ تُعَذِّبُ ۔۔۔ لکھا درست ہے، مگر یہاں ویسے پڑھا نہیں جا رہا۔ مجھے ذال پر دال کا شبہ ہوا تھا۔ اتنے حصے کا فانٹ بدلا جا سکے تو بہتر ہو گا۔
  18. محمد یعقوب آسی

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    محمد اسامہ سَرسَری صاحب۔ سب سے پہلے تو مبارک ہو، کہ نعتِ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ کی خاص توفیق سے ہوا کرتی ہے۔ فنیات اور زبان کے کچھ معاملات البتہ ہیں۔
  19. محمد یعقوب آسی

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    چیدہ چیدہ کاشف عمران آج یہ زندگی میں چوتھا موقع ہے کہ میرے نام کے ساتھ "استاد" کا لفظ جڑا ہے۔ جو احباب مجھے جان چکے ہیں، انھیں معلوم ہے کہ میں بہت سی اہم باتیں شعر کی شکل میں کرتا ہوں۔ تو پھر آج استادی کی خوشی میں شعر کیوں نہ ہوں۔ اور چونکہ خوشی استادی کی ہے، تو فارسی لازم ٹھہری: من کہ...
Top