نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    عمدہ ہے جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔ تاہم یہ عرض کرنا ہے کہ مزاحیہ شاعری کے پیچھے جو ’’گھمبیرتا‘‘ ہونی چاہئے، اُس کو گرفت میں لیجئے۔ بہت آداب۔
  2. محمد یعقوب آسی

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    آداب بجا لاتا ہوں عزیزہ سیدہ مدیحہ گیلانی صاحبہ۔
  3. محمد یعقوب آسی

    میرا مسئلہ

    نہیں جناب عسکری صاحب ۔۔ پوسٹ نمبر 31 دیکھئے۔ میرا دوست مجھ سے راضی ہوا۔
  4. محمد یعقوب آسی

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    شوق تھا کتنا؟ نیا کچھ کیجئے فارسی والوں کو تحفہ دیجئے ’’ڑ‘‘ پہ ’’ڑُکنے‘‘ کے نہیں ’’استاڈ‘‘ اَب ’’اَوڑ‘‘ ’’بڑسے‘‘ گی نئی ’’افتاڈ‘‘ اَب فکر ہے کچھ ’’ڈال‘‘ کا بھی ہو رہے اہلِ فارس کیوں ہیں اب تک سو رہے پھر ’’گھر و گلیاں‘‘ کی نوبت آئے گی پوری محفل، دیکھنا! پچھتائے گی ذوق بھی دیکھیں گے اب...
  5. محمد یعقوب آسی

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    آٹھوں گانٹھ کمیت ضرب المثل ۱۔ وہ کمیت گھوڑا جس کے آٹھوں جوڑ بہت مضبوط ہوں۔ ۲۔ شریر ۔ چالاک ۔ عیار ۔ ہوشیار ۔ مضبوط
  6. محمد یعقوب آسی

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    ’’بُڑبُڑیدن‘‘ در زبانِ فارسی شیخِ کامل را بھلا چہ آرسی! الف عین ، کاشف عمران ، محمد اسامہ سَرسَری ، محمد خلیل الرحمٰن ، محمد وارث ۔
  7. محمد یعقوب آسی

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
  8. محمد یعقوب آسی

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    آں، ہانہہ! سلام کا جواب مل جائے تو اسے ’’ضائع‘‘ نہیں کہتے۔ نہ ملے تو بھی ضروری نہیں کہ ’’ضائع‘‘ ہو گیا۔
  9. محمد یعقوب آسی

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    استاد نتھو خان (بے نتھ) کو ہمارا سلام بھی پہنچے!
  10. محمد یعقوب آسی

    اساتذہ شعراء

    ۔۔۔ سرودِ رفتہ باز آید کہ ناید نسیمی از حجاز آید کہ ناید سرآمد روزگارِ این فقیری دگر دانائ راز آید کہ ناید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. محمد یعقوب آسی

    اساتذہ شعراء

    ۔۔۔۔ تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روزِ محشر عذر ہائ من پذیر گر تو می بینی حسابم نا گزیر+ از نگاہِ مصطفٰی پنہان بگیر صلی اللہ علیہ وسلم +اس کے متن پر اختلاف سے قطع نظر۔
  12. محمد یعقوب آسی

    اساتذہ شعراء

    اقبال ہی کے ایماء پر یہ بھی عرض کئے دیتے ہیں کہ: ’’ہمارے سامنے تو ایک مقصد تھا، اس کے لئے ہم نے شاعری کو ایک سلیقے کے طور پر اختیار کیا۔ جہاں تک اردو نے ساتھ دیا اور جس انداز میں ساتھ دیا، ہم نے اس کے ساتھ وفا کی اور جہاں اردو ہانپنے لگی وہاں ہم نے فارسی کو ذریعہء اظہار بنانے میں بھی کوئی عار...
  13. محمد یعقوب آسی

    اساتذہ شعراء

    کاشف عمران صاحب۔ یہاں (اس تاگے میں) جو مسئلہ چل رہا ہے وہ آپ نے دیکھ لیا!؟ اپنے سے بڑوں کی درجہ بندی کرنی ہے۔ اب دیکھیں نا! جو بھی ایسا کر سکے، استاد تو وہ ہُوا، اور بھائی، ہم نے یہ ’’اُستادی دِکھائی‘‘ کہ صاف پھسل گئے! اب ’’استادی دکھانے کی باری‘‘ آپ کی ہے۔ باقیوں کا معاملہ تو بہت زیادہ سنجیدہ...
  14. محمد یعقوب آسی

    میرا مسئلہ

    ہنسی مذاق اپنی جگہ بھائی عزیزامین ۔۔ جن صاحب یا صاحبہ کا بھی یہ مسئلہ ہے، انہیں مشورہ دیجئے کہ جناب کچھ مطالعہ فرمائیں، کچھ انٹرنیٹ پر سرچ ماریں، کوئی نہ کوئی سافٹ ویئر، کوئی نہ کوئی پلگ اِن اُن کے کام کا نہ صرف مل جائے گا بلکہ ان کی ضرورت کو پورا کرنے والے متبادل سافٹ ویئر بھی مل جائیں گے۔ ہاں،...
  15. محمد یعقوب آسی

    میرا مسئلہ

    یہی تو فرق ہے حضرت! دال اور دال میں۔ کچھ کالا ہو، یا نہ ہو!۔ کبھی کبھی کچھ ہنسی مذاق بھی تو ہونا چاہئے، اتنی سنجیدگی بھی کیا!!!!۔
  16. محمد یعقوب آسی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    یہ ’’اَن ایزی‘‘ ہے یا ’’اِن ایزی‘‘، عین غین!
  17. محمد یعقوب آسی

    آئیے قرآن پڑھیں۔

    جواب نمبر 17 کے حوالے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے کچھ صفحات جو کسی دوسرے نسخے سے کاپی کئے ہیں، اُن کی جگہ بھی اِسی نسخے کے پہلے چھ صفحے لگا دیں۔ اللہ جزا دے۔ آمین۔ جناب شمشاد
  18. محمد یعقوب آسی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    غصہ آتا ہے، صاحبان و صاحبات! ۔۔۔ بالکل آتا ہے۔ ہماری قبیل کے لوگ ایسے ’’من مار‘‘ بھی نہیں کہ غصہ ہی نہیں آتا۔ ہاں، غصہ آنا اور چیز ہے، غصے میں ’’مت ماری جانا‘‘ اور چیز ہے۔ مجھے غصہ آتا ہے: ’’کوا سفید ہے‘‘ پر، یعنی جب کوئی ایک غلط بات پر اَڑ جائے۔
  19. محمد یعقوب آسی

    میرا مسئلہ

    سافٹ ویئر کا سافٹ ویئر، ہارڈ ویئر کا ہارڈ ویئر ۔۔۔ اور ۔۔۔ خود ہی سمجھ جائیے، اب!!
Top