خود کو الجھنے سے بچائیے جناب امجد میانداد صاحب۔
’’کئے‘‘ اور ’’گئے‘‘ میں فرق صرف زیر اور زبر کا ہے، جہاں ناگزیر ہو اعراب لگا دیجئے، مسئلہ حل!
’’میں‘‘ (حرف جار) اور ’’میں‘‘ (اسمِ ضمیر) میں بھی تو اول کی یاے مجہول ہے اور دوسرے کی یاے لین ہے، یعنی ماقبل پر زبر۔
رہا مسئلہ ہجوں کا۔ ’’لئے، دئے، کئے،...