نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    تاسف انّا للہ و انا الیہ راجعون

    میرے خیال میں تو یہ پرانی خبر ہے اور نایاب صاحب پاکستان شاید کسی شادی کے سلسلے میں تشریف لائے ہوئے ہیں۔
  2. فرخ منظور

    آڈیو کو ویڈیو میں‌ بدلنا اور یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنا

    شکریہ صابر صاحب۔ لیکن اس سافٹ وئر کے لئے ونڈوز کا جینوئن ہونا ضروری ہے۔ :(
  3. فرخ منظور

    آڈیو کو ویڈیو میں‌ بدلنا اور یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنا

    بہت شکریہ شعیب صاحب! کسی حد تک میں کامیاب تو ہو گیا ہوں لیکن جب میں آڈیو کو ویڈیو پراجیکٹ میں منتقل کرتا ہوں تو آڈیو کی کوالٹی وہ نہیں رہتی جو اصل میں تھی۔ اس کا بھی کوئی حل بتائیے۔ میرے لئے آڈیو کی کوالٹی برقرار رکھنا بہت اہم ہے۔
  4. فرخ منظور

    آڈیو کو ویڈیو میں‌ بدلنا اور یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنا

    میں اپنی کچھ آڈیو کولیکشن ویڈیو میں کنورٹ کر کے یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنا چاہ رہا ہوں۔ احباب میں سے کوئی اگر یہ طریقہ جانتا ہو تو ضرور مجھے بتائیں۔ حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کی۔ :)
  5. فرخ منظور

    یاس غزل - لذّتِ زندگی مُبارک باد - مرزا یاس یگانہ

    ہا ہا کیا خوب غزل ہے اور مقطع میں کیا طنز چھپا ہے۔ مرزا اپنے آپ کو مرزا غالب سے کم نہیں سمجھتے تھے ۔ مگر فرق صاف ظاہر ہے۔ :)
  6. فرخ منظور

    "کشف المحجوب" میں سے ایک قصّہ

    شکریہ محمود صاحب! مجھے لگ رہا ہے کہ آپ سے شاید کوئی مزید تعلق بھی نکل آئے گا۔ :)
  7. فرخ منظور

    تعارف امبرین

    اردو محفل میں خوش آمدید امبرین! لیکن کیا امبرین کی املا "عبنرین" نہیں ہوتی؟
  8. فرخ منظور

    "کشف المحجوب" میں سے ایک قصّہ

    کتاب کا نام درست کر لیں۔ داتا گنج بخش میرے ہمسائے تھے اس لئے ان کی کتاب کا نام غلط لکھا نہیں دیکھ سکتا۔ :) کتاب کا نام "کشف المحجوب" ہے۔
  9. فرخ منظور

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    مغل صاحب مصنوعی پن سے بچیے گا۔ میری مسکراہٹ اور غصہ کبھی مصنوعی نہیں ہوتے۔ :)
  10. فرخ منظور

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    یاد رہے کہ مغل صاحب 24 "ہاں" کے ووٹوں کی وجہ سے نہیں بلکہ دو "نہیں" کے ووٹوں کی وجہ سے یہاں ہیں۔ جن میں سے ایک ووٹ میرا بھی ہے۔ لہٰذا سب سے گزارش ہے کہ آدھا شکریہ میرا ضرور ادا کریں۔ باقی کا آدھا شکریہ اس نامعلوم شخص کا ادا کریں جنہوں نے اپنے آپ کو ظاہر نہیں کیا۔ :)
  11. فرخ منظور

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال بتائیں کیا ۔ اطہر نفیس

    واہ واہ بہت خوب! :) آج تو حقیقت میں غواصی کی جا رہی ہے۔ :)
  12. فرخ منظور

    احمد راہی دل کے سنسان جزیروں کی خبر لائے گا ۔ احمد راہی

    واہ واہ کیا غزل ہے۔ اور کیا کیا درَّ نایاب ڈھونڈ کر لا رہے ہیں۔ بہت شکریہ حضرت!
  13. فرخ منظور

    ہجر کی شب نالۂ دل وہ صدا دینے لگے ۔ ثاقب لکھنوی

    واہ واہ حضرت یہ تو کمال کا درّنایاب آپ کے ہاتھ لگا۔ شکریہ شریکِ دوستاں کرنے کے لئے۔ :)
  14. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی آئینہ خانہ تصور میں ۔ مصطفیٰ زیدی ۔

    بہت خوبصورت نظم ہے۔ شکریہ شاہ صاحب!
  15. فرخ منظور

    شگفتہ کی فرمائش پر

    اچھی غزل ہے اعجاز صاحب! بہت شکریہ شئیر کرنے کے لئے۔
  16. فرخ منظور

    نوائے عجب

    دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے یا بقول انور مسعود بالک جے پرچانا ہووے لکھ دلیلاں انور :)
  17. فرخ منظور

    تعارف رہنمائی

    اردو محفل میں خوش آمدید فوّاد صاحب!
Top