نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    بریکنگ نیوز

    بہت بہت مبارک ہو اعجاز صاحب! :)
  2. فرخ منظور

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    ارے آپ تو واقعی محفل کے ہر خورد و کلاں سے واقف ہیں۔ اچنبھے کی بات ہے۔ :)
  3. فرخ منظور

    نوائے عجب

    آپ ان ظالمین کے ملک سے احتجاجاً واپس پاکستان آجائیں۔ ;)
  4. فرخ منظور

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    اردو محفل میں خوش آمدید ناز پری صاحبہ!
  5. فرخ منظور

    اب کے سال پونم میں -آصف علی

    معلوم نہیں مجھے یہ غزل کیوں پسند نہیں۔ :(
  6. فرخ منظور

    مبارکباد نبیل بھائی آپکو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو

    بٹیا کی بہت بہت مبارک ہو نبیل صاحب۔ خدا اسے نیک و سعادت مند بنائے۔
  7. فرخ منظور

    کچھ گلزار کے بارے میں

    کچھ نظمیں یو ٹیوب سے مل جائیں گی لیکن شاید کوئی مکمل کیسٹ یا البم نہیں ہے۔
  8. فرخ منظور

    پھر وہی ہم ہیں وہی تیشۂ رسوائی ہے ۔ مقبول عامر

    آپ سب احباب کا شکریہ! خاص طور پر وارث صاحب کا کہ انہیں واقعی یہ غزل پسند آئی۔ ;) محمود صاحب مجھے لگتا ہے میری اور آپ کی عمر تقریباً ایک ہی ہے کیونکہ میں نے بھی اس غزل کا مطلع کالج کے سالِ اوّل میں ہی کہیں پڑھا تھا۔ یقیناً اس وقت یہ غزل تازہ ہی ہوگی کیونکہ یہ 1986 کا زمانہ بنتا ہے۔ :)
  9. فرخ منظور

    پھر وہی ہم ہیں وہی تیشۂ رسوائی ہے ۔ مقبول عامر

    شکریہ! آپ نے کہہ دیا میں نے ناراضگی چھوڑ دی۔ :) مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں ویسے حوالے کے لئے آپ یہ ربط دیکھ سکتے ہیں۔
  10. فرخ منظور

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    پھکڑ کا اسم کیفیت؛ فحش گوئی، ہزل۔ بحوالہ کرلپ لغت یہ صفحہ آن لائن اردو لغت سے چھاپا گیا: http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=4802 پَھکَّڑ [پَھک + کَڑ] (سنسکرت)...
  11. فرخ منظور

    پھر وہی ہم ہیں وہی تیشۂ رسوائی ہے ۔ مقبول عامر

    مقبول عامر صاحب کے انتقال کو 17 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔
  12. فرخ منظور

    پھر وہی ہم ہیں وہی تیشۂ رسوائی ہے ۔ مقبول عامر

    بہت عرصے سے ایک غزل کی تلاش تھی اور اس غزل کا صرف ایک شعر سن رکھا تھا۔ حیرت انگیز طور پر وہ غزل اعجاز عبید صاحب کی برقی کتابوں کی سائٹ سے دستیاب ہوئی ۔ بشکریہ اعجاز عبید صاحب وہ غزل یہاں نقل کر رہا ہوں۔ پھر وہی ہم ہیں وہی تیشۂ رسوائی ہے دودھ کی نہر تو پرویز کے کام آئی ہے اپنا مسلک ہی نہیں...
  13. فرخ منظور

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    انور مقصود، اے آر وائی ڈیجیٹل چینل پر ایک پروگرام کرتے تھے لووز ٹاک۔ اور وہ پروگرام انتہائی پھکڑ پن پر مبنی ہوتا تھا۔ مجھے ان کے پھکڑ پن کا اندازہ وہ پروگرام دیکھ کر بخوبی ہو چکا ہے۔ اور یاد آیا کہ انور مقصود نہ صرف زہرہ نگاہ کے بھائی ہیں بلکہ فاطمہ ثریا بجیا کے بھی چھوٹے بھائی ہیں۔
  14. فرخ منظور

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    زیف سید صاحب وائس آف امریکہ کے لئے لکھتے ہیں اور یہ انہی کی تحریر ہے۔ حوالے کے لئے دیکھیے وائس آف امریکہ کا یہ ربط
  15. فرخ منظور

    شاعرو ۔۔۔ عوامی اصلاح سے بچو!

    بہت بہترین تحریر ہے۔ شکریہ زیف صاحب!
  16. فرخ منظور

    رہنمائی فرمائیے

    شعر اچھا ہے۔ شاعر صاحب فرما رہے ہیں کہ خدا تعالی مجھے اتنی توفیق دے کہ میں پوری کائنات کے عشق میں مبتلا ہو سکوں اور مجھے صرف اپنی ذات کے لئے سوچنے سے رہائی دے۔ یعنی اپنی ذات سے ہٹ کر پوری کائنات کے متعلق سوچ سکوں اور پوری کائنات کی فکر میں مبتلا رہوں نہ کہ صرف اپنی ذات کی ہی فکر کروں۔
  17. فرخ منظور

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    اچھا حشر نشر ہے۔ :grin:
  18. فرخ منظور

    رہنمائی فرمائیے

    اس وقت جلدی میں ہوں کل اس شعر کا مفہوم لکھ دوں گا۔
  19. فرخ منظور

    عابدہ پروین خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی ۔ عابدہ پروین

    بہت شکریہ سارہ، فرخ صاحب اور اشتیاق صاحب!
  20. فرخ منظور

    شہید راہِ حق کاشفی کی یاد میں

    دعا دیتے تھے "عمرِ جاوداں ہو" مبارک ہو شہادت ہو گئی ہے (خاکسار) :)
Top