نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    شاہ حسین متراں دی مجمانی کارن دل دا لوہوچھانی دا ۔ شاہ حسین

    کافی شاہ حسین متراں دی مجمانی کارن دل دا لو ہوچھانی دا کڈ کلیجہ کیتا بیرے' سو بھی ہیں نالائق تیرے ہور توفیق نہیں کجھ میرے' اِک کٹورا پانی دا سیج ستی نینیں نیند نہ آوے' ظالم برہوں آن ستاوے لِکھاں کتاب' بھیجا در تیرے' دل دا حرف پچھانی دا راتیں درد دیہیں در ماتی' ہن نیناں دی لائی آکاتی کدی تے...
  2. فرخ منظور

    پنجابی اہلِ زبان سے ایک سوال: لفظ "میزبان" کا لفظی ترجمہ درکار ہے

    یہ ایسا ہی سوال ہے جیسے انگریزی کا کوئی ایسا لفظ بتائیے جو انگریزی کا اپنا لفظ ہو اور کسی زبان سے در نہ آیا ہو۔ یا اردو کا کوئی ایسا لفظ بتائیے جو اردو کا اپنا ہو کسی اور زبان سے اردو میں داخل نہ ہوا ہو۔ اگر آپ نے ان دو سوالوں کے جواب ڈھونڈ لئے تو آپ کو میزبان کی پنجابی بھی مل جائے گی۔ ;)
  3. فرخ منظور

    اس بزم میں ہر شخص ہی مصروفِ فغاں ہے

    میرے کہنے کا بھی یہی مقصد ہے کہ اگر اشعار وزن میں نہیں ہیں تو عروض کی کم از کم مبادیات سیکھ لینا چاہیے۔ سید محمد جعفری صاحب کے بقول ہو وہ اک مجموعۂ حسنِ بیاں ، حسنِ خیال خوبصورت شعر کی مسٹر یہی تعریف ہے ان میں سے کچھ بھی نہیں ہے جب تمھارے بس کا روگ شعر کیوں...
  4. فرخ منظور

    پنجابی اہلِ زبان سے ایک سوال: لفظ "میزبان" کا لفظی ترجمہ درکار ہے

    جی مینوں وی شاہ حسین دا او ہو مصرع دتا گیا اے۔ متراں دی مجمانی خاطر دل دا لوہو چھانی دا مجمانی ۔ مہمان نوازی مجمان ۔ مہمان خاطر مدارات ۔ پرونا چاری :)
  5. فرخ منظور

    اس بزم میں ہر شخص ہی مصروفِ فغاں ہے

    جب تک وہ پچاس ساٹھ غزلیں اور نظمیں وزن میں نہیں ہوں گی تب تک وہ نظمیں اور غزلیں کہلا ہی نہیں سکتی۔
  6. فرخ منظور

    اس بزم میں ہر شخص ہی مصروفِ فغاں ہے

    لیکن یہ شہادتِ گہ الفت میں ہے قدم رکھنا لوگ آسان سمجھتے ہیں "شاعر" ہونا (اقبال سے معذرت کے ساتھ) اگر بحور کا خیال نہیں رکھ سکتے تو آپ شاعر نہیں کہلا سکتے ۔ اس لئے بہتر ہے پہلے عروض کا علم حاصل کریں۔ :)
  7. فرخ منظور

    اس بزم میں ہر شخص ہی مصروفِ فغاں ہے

    محمود اگر وسط میں رہنا چاہتے ہیں تو پھر انہیں نثری شاعری کی طرف توجہ دینا چاہیے۔ کیا یہ ضروری ہے کہ اگر کوئی شخص شعر موزوں نہیں کر سکتا پھر بھی وہ شاعری ہی کرے۔ کیا نثر کے میدان میں کچھ نہیں کیا جا سکتا؟
  8. فرخ منظور

    احمد راہی ترنجن-احمد راہی

    بہت شکریہ سارہ! انتظار رووے گا۔ :)
  9. فرخ منظور

    تعارف میں نگینہ ہوں

    اردو محفل میں خوش آمدید نگینہ!
  10. فرخ منظور

    من چندرے نوں راس نہ آوے ۔ اے آر رحمان

    حضور شاعری کی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آئی لیکن کمپوزیشن اور شریا گھوشل کی گائکی بہت خوب ہے۔
  11. فرخ منظور

    اکیلے نہ جانا۔ مالا، احمد رشدی

    حضور وہ افشاں کوئی اور ہے۔ آپ بھی دوبارہ معلومات حاصل کر کے بتائیے گا۔ :)
  12. فرخ منظور

    من چندرے نوں راس نہ آوے ۔ اے آر رحمان

    من چندرے نوں راس نہ آوے ۔ اے آر رحمان اے آر رحمان کی البم کنکشنز سے ایک پنجابی گیت۔ اے آر رحمان کا جادو جو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ شریا گھوشل اور سکھوندر سنگھ کے ساتھ۔
  13. فرخ منظور

    تیری یادوں سے لو لگائی ہے

    بہت عمدہ غزل ہے سجاد صاحب!
  14. فرخ منظور

    باری تھانی چڑھیا نواں دن اڑیا ۔ تصوّر خانم

    کرم کر چکا ہوں۔ موسیقی سیکشن میں دیکھ لیں۔ ;)
  15. فرخ منظور

    تصور خانم دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی ۔ تصور خانم

    فاتح صاحب کی فرمائش پر ناصر کاظمی کی غزل حاضر ہے۔ فاتح صاحب یہ غزل تصور خانم نے غلام علی سے بہتر گائی ہے۔ :) دل میں اِک لہر سی اٹھی ہے ابھی گلوکارہ: تصور خانم
  16. فرخ منظور

    باری تھانی چڑھیا نواں دن اڑیا ۔ تصوّر خانم

    باری تھانی چڑھیا نواں دن اڑیا گلوکارہ: تصوّر خانم موسیقی: میاں شہر یار کلام: میاں شہر یار پی ٹی وی کلاسک
  17. فرخ منظور

    تصور خانم ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا-تصور خانم

    واہ واہ بہت خوب سارہ۔ اب مجھے تصور خانم کا وہ پنجابی گانا سننے کا دل چاہ رہا ہے۔ جس کی موسیقی اور کلام میاں شہر یار کا ہے۔
  18. فرخ منظور

    مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو زہرا آپ کو۔ بہت خوشی کی خبر ہے۔ :)
  19. فرخ منظور

    دونوں کو آ سکیں نہ نبھانی محبتیں ۔ عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی

    ہا ہا انہیں کیا معلوم کہ آپ کی شام صبح چار بجے شروع ہوتی ہے۔ ویسے میرا خیال تھا کہ شاید یہ غزل میانوالی سے گزرتے ہوئے آپ نے کہیں سے اٹھائی ہے۔ :) اب اتنی تکلیف کی ہے تو عطااللہ کی ایک ہی غزل جو مجھے بہت پسند ہے وہ ڈھونڈھیے کیونکہ میں تو ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا۔ نہ حرم میں، نہ کلیسا میں، نہ بت...
  20. فرخ منظور

    شکیب جلالی نظم ۔ جشنِ عید از شکیب جلالی

    پسند کرنے کے لئے آپ سب احباب کا شکریہ اور خاص طور پر پیاسا صحرا کا شکریہ جنہوں نے کتاب میں سے دیکھ کر اس نظم کی تصحیح میں مدد دی۔ :)
Top