بہت شکریہ فرحت! کچھ پہیلیوں کے جوابات جو مجھے معلوم ہیں وہ لکھ رہا ہوں جن کے نہیں آتے وہ خود ڈھونڈنے کی کوشش کریں۔ :)
پہیلیاں
(1)
دُبلی پتلی سی اِک رانی
اوپر آگ اور نیچے پانی
منھ چُومو تو شور مچائے
بات کرو تو چُپ ہو جائے
جواب: حقّہ
(2)
میری پہیلی بوجھو گے تُم
ایک انچ چڑیا ، دو گز کی دم...