نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

    واہ جناب! لگتا ہے یہ شادیوں کا موسم ہے۔ شادی خانہ آبادی بہت بہت مبارک ہو طالوت صاحب! :)
  2. فرخ منظور

    مبارکباد ظفری بھائی کو شادی کی مبارک

    ارے صاحب! یہ انہونی کیسے ہوگئی؟ :) بہرحال ظفری بھائی کو شادی بہت بہت مبارک ہو۔ خدا کرے کہ راوی اب چین ہی چین لکھے۔ :)
  3. فرخ منظور

    مومن ہم جان فدا کرتے ، گر وعدہ وفا ہوتا ۔ مومن

    شکریہ حضرت! اس غزل کا مقطع شاید میں آپ کے رو برو گوش گزار کر چکا ہوں۔ :)
  4. فرخ منظور

    فیض یوں سجا چاند کہ جھلکا ترے انداز کا رنگ - فیض‌احمد فیض

    شکیلہ خراسانی کی آواز میں بھی سنیے۔
  5. فرخ منظور

    فیض یوں سجا چاند کہ جھلکا ترے انداز کا رنگ - فیض‌احمد فیض

    واہ واہ! کیا غزل ہے۔ فریدہ خانم کی آواز میں سنیے۔
  6. فرخ منظور

    مومن ہم جان فدا کرتے ، گر وعدہ وفا ہوتا ۔ مومن

    بہت شکریہ ملائکہ! ایک مدّت سے اس غزل کی تلاش میں تھا۔ آج ہاتھ آئی۔ صرف اس کا مقطع میرے ذہن میں رہ گیا تھا جو میں نے کبھی لڑکپن میں پڑھا تھا۔ عجیب بات یہ ہے کہ مجلسِ ترقی ادب کی چھپی ہوئی کلیاتِ مومن جو میرے پاس ہے اس میں مومن کا بہت سا کلام موجود نہیں۔ یہ ایک اور کلیات سے ہاتھ لگی ہے۔ :)
  7. فرخ منظور

    مومن ہم جان فدا کرتے ، گر وعدہ وفا ہوتا ۔ مومن

    ہم جان فدا کرتے ، گر وعدہ وفا ہوتا مرنا ہی مقدر تھا ، وہ آتے تو کیا ہوتا ایک ایک ادا سو سو، دیتی ہے جواب اسکے کیونکر لبِ قاصد سے، پیغام ادا ہوتا اچھی ہے وفا مجھ سے، جلتے ہیں جلیں دشمن تم آج ہُوا سمجھو، جو روزِ جزا ہوتا جنّت کی ہوس واعظ ، بے جا ہے کہ عاشق ہوں ہاں سیر میں جی لگتا، گر دل نہ...
  8. فرخ منظور

    چند مفید علامات والے فونٹس!

    ڈاؤنلوڈ کا آپشن دائیں طرف موجود ہے۔ جسطرح نستعلیق فونٹ آپ انسٹال کرتے ہیں اسی طرح اسے ڈاؤنلوڈ کریں اور کنٹرول پینل میں جا کر فونٹ کے آپشنز میں ان فونٹس کو انسٹال کر لیں۔
  9. فرخ منظور

    The Dangerous Speeding Lady

    :grin: Simply marvelous!
  10. فرخ منظور

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    گوگل ٹرانسلٹریشن اب گوگل ای میل میں بھی دستیاب ہے۔ ربط دیکھیے۔
  11. فرخ منظور

    ڈر نہیں لگتا

    :biggrin::laughing:
  12. فرخ منظور

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ۔ امیر خسرو

    کسے برا نہیں لگتا آپ کو یا آپ کے بچوں کو؟ :)
  13. فرخ منظور

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ۔ امیر خسرو

    بہت شکریہ تصحیح کے لئے حضرت! مجھے شیرانی کے ساتھ صرف اختر شیرانی ہی یاد رہ جاتا ہے۔ :)
  14. فرخ منظور

    کنول کا پھول

    بہت عمدہ! کنول مجھے بھی بہت پسند ہے۔
  15. فرخ منظور

    راگ پہاڑی۔ ۔باغوں میں پڑے جھولے

    کرنل محمد خاں نے لکھا تھا "شکسپئیر نے کہا ہے نام میں کیا رکھا ہے۔ لیکن آپ ذرا گلاب کو مولی کہہ کر دیکھیے۔ پھر بتائیے نام میں کیا رکھا ہے؟" :)
  16. فرخ منظور

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ۔ امیر خسرو

    بہت شکریہ فاتح صاحب اور شاہ صاحب!
  17. فرخ منظور

    انتخابِ کلام شفیع حیدر دانش

    ماظق بھائی اچھا انتخاب ہے۔ یہ غزل دیکھیے گا دو بار پوسٹ ہو گئی ہے۔ ہم شش جہات گھومے پایا نہیں خدا سا
Top