میری صحت
کہتے ہیں آب و اہوا تبدیل ہونے سے انسان کی صحت پر بہت اثر پرتا ہے۔ لیکن اتنا اثر پڑتا ہے میں نے کبھی سوچا نہیں تھا۔ ابوظہبی آئے ہوئے مجھے چھ ماہ ہو گے ہیں۔ پہلے ایک ماہ میں مجھے خیال آیا اپنا وزن کرنے کا۔ کیونکہ شکل سے کچھ بہتر محسوس کر رہا تھا۔ وزن کرنے پر پتہ چلا جناب کا وزن 65 کلو...