آپ سب کی محبت اور دعاوں کا شکریہ آج پھر بات ہوئی ہے ابو جی سے کہتے ہیں دواء کھا رہا ہوں درد کم ہے اور کافی بہتر ہیں آفس جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ سب خیر فرمائے گا انشاءاللہ
رات میں سونے لگا تھا لیکن ایک دفعہ آن کر کے سنا تو آپ کا ایس ایم ایس ہی پڑھا جا رہا تھا میں شکریہ ابنِ سعید بھائی لیکن میں تو آپ سے ناراض تھا فرزانہ آپی سے تو نہیں:grin:
میرے والد صاحب کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ میں نے فون کیا تھا والد صاحب کو لیکن انھوں نے کچھ نہیں بتایا۔ بھائی نے بتایا تھا ان کے پیٹ میں درد ہو رہا تھا۔ جس کی وجہ سے انھوں نے ڈاکٹر کو چیک کروایا، ڈاکٹر نے کچھ ٹیسٹ لکھ کر دیے۔ ٹیسٹ کی رپورٹ میں لکھا ہے کہ گردے کا درد ہے۔ لیکن زیادہ درد نہیں ہے۔...
جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو
اے جانِ جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو
یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے
یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایہ ہے کہ تم ہو
اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ہیں لرزاں
میں ہوں کہ کوئی اور ہے دنیا ہے کہ تم ہو
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری
دیکھوں یہ...