بیان کرتی ہیں سب کچھ یہ حالتیں اپنی
چھپا کے رکھوں کہاں اب محبتیں اپنی
خدا کا خوف نہیں ہے، نہ ذوق سجدہ ہے
کہاں یہ دیں گی سکوں اب عبادتیں اپنی
کہاں ہے عدل عدالت کے کارخانوں میں
کہاں بیان کروں میں وضاحتیں اپنی
جدا جدا ہوئے رستے، جدا ہوئی منزل
لو ہم ہی بھول گئے سب رفاقتیں اپنی...
یونس خان کا ایک بہت اچھا فیصلہ ہے۔ اگر میں یونس خان کی جگہ ہوتا تو میں بھی ایسا ہی کرتا یہ کی بکواس ہے میچ جتتے رہو تو بلے بلے اور اگر ہر جاوہ تو فکسنگ
انڈیا کو تو اپنی ہار کا بدلہ لینا ہے اس لیے وہ اچھل رہا ہے
اس وقت پاکستانی کرکٹ ٹیم میں یونس خان ہی ایک اچھا کپتان ثابت ہو سکتا ہے اس نے...
آپی جی پتہ نہیں یہ مسئلہ آپ کے ساتھ ہی ہے ویسے تو بلاگ پر اردو ہی ہے میں خود اردو ہی لکھتا ہوں باقی سب بھی اردو لکھتے ہیں آپ کے کمپوٹر میں اردو نہیں ہو گی نا خیر میں دیکھتا ہوں اس کو اور بلال بھائی سے بھی بات کرتا ہوں سب ٹھیک ہو جائے گا آہو
ہا ہاہا میںتو فرزانہ آپی کے پروگرام کی بات کر رہا تھا
اور آئی لو یو والی ہا ہا ہا
آہو
اللہ ماری کیوں لکھا آپ نے کیا میں اتنا ہی گیا گزرا ہوں :grin::tongue:
کیونکہ جس رفتار سے بابا جی والا موٹرسائیکل جا رہاتھا اسی سپیڈ سے تصویر بنانے والا بھی تھا۔ اس لیے تصویر بناتے وقت رفتار کا فرق نہیں پڑا اگر کسی رکے ہوئے شخص کی یا کسی دیوار کی تصویر بنائی جاتی تو پھر تصویری میں فرق آنا چاہے تھا