کیا امن کے لیے جنگ ضروری ہے۔
کتنی عجیب بات ہے۔ مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی اور لگتا ہے کبھی بھی سمجھ نہیں آئے گی۔ ہم ہر وہ کام جس کو کرنے سے روکتے ہیں یا روکنا چاہتے ہیں۔ پہلے وہ کام ہم خود کرتے ہیں۔ آپ نے بہت سی دیواروں پر لکھا ہوا دیکھا ہو گا ۔ کہ یہاں اشتہار لگانا منع ہے۔ اب دیکھیں ہم دوسروں...