عمران صاحب اب آپ ایک ایسی جگہ پر پہنچ آ چکے ہیں جہاں سے آپ کا جانے کو دل ہی نہیں کرے گا اور انشاءاللہ یہاں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
استادِ محترم ایک حیران کن بات بتاوں جس کو پڑھ کر آپ ہو سکتے ہیں ہنسے ۔ یہ عمران صاحب مجھ نالائق سے اصلاح لیا کرتے تھے فون کر کے میں نے بہت دفعہ یہ...