مانی آپ وقت نکال کر ایک دو دفعہ محمد وارث صاحب کے مضمون پڑھ لو پلیز بہت بہتری آئے گی ابھی تو ماشاءاللہ بہت اچھے جا رہے ہو
ایک بات ذہین میں رکھو۔ یہ جو اساتذہ ہیں نا یہ چاہتے ہیں ہم ایسے ہو جائیں کہ ہمیں اصلاح کی ضرورت نا پڑے ہم خود اپنی غزل کی اصلاح کریں۔ اس لیے ہر بات پر غور سے پڑھنا اور عمل...