خرم شہزاد خرم
لائبریرین
مغل صاحب آپ مجھے اتنا نالائق سمجھتے ہیں ۔ آپ کو ایک اور حیران ہونے والی خبر سناتا ہوںمانی ، ہمیں یقین آگیا ہے کہ خرم سے متعلق ہیں ، جبھی تو ماشا اللہ خرم کے قائم مقام ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے ، املا کی اغلاط فرمارہے ہیں ،
بہر کیف ، خرم کے نقشِ قدم پر چل کر ان سے چھٹکارا بھی حاصل کیا جاسکتا ہے ، میں چلا ، کہیں بودمِ بے دال ہی ٹھہرایا جاؤں ، والسلام
جب میں پاکستان میں تھا اس وقت مجھے ملتان سے ایک نوجوان شاعر کا فون آیا
اس نے پتہ ہے مجھے کیا کہا
![Very Happy :grin: :grin:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/biggrin.gif)

کہتا ہے خرم شہزاد خرم صاحب میں اپنی کتاب شائع کرنے والا ہوں آپ کو ارسال کر رہا ہوں پلیز پر پر اپنی رائے دیں
![Very Happy :grin: :grin:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/biggrin.gif)
![Very Happy :grin: :grin:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/biggrin.gif)
![Very Happy :grin: :grin:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/biggrin.gif)
![Very Happy :grin: :grin:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/biggrin.gif)
ہا ہا ہا میں کوئی نالائق ہوں مشہور شاعر ہوں
میں نے اس کو کہا میرے بھائی کیوں اساتذہ سے جوتے پڑوانے ہیں اور معافی مانگ لی