چار سو پھیلی خوشی لگنے لگی (اصلاح)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مانی ، ہمیں یقین آگیا ہے کہ خرم سے متعلق ہیں ، جبھی تو ماشا اللہ خرم کے قائم مقام ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے ، املا کی اغلاط فرمارہے ہیں ،
بہر کیف ، خرم کے نقشِ قدم پر چل کر ان سے چھٹکارا بھی حاصل کیا جاسکتا ہے ، میں چلا ، کہیں بودمِ بے دال ہی ٹھہرایا جاؤں ، والسلام
مغل صاحب آپ مجھے اتنا نالائق سمجھتے ہیں ۔ آپ کو ایک اور حیران ہونے والی خبر سناتا ہوں
جب میں پاکستان میں تھا اس وقت مجھے ملتان سے ایک نوجوان شاعر کا فون آیا
اس نے پتہ ہے مجھے کیا کہا :grin: :grin: :grin:
کہتا ہے خرم شہزاد خرم صاحب میں اپنی کتاب شائع کرنے والا ہوں آپ کو ارسال کر رہا ہوں پلیز پر پر اپنی رائے دیں :grin::grin::grin::grin:

ہا ہا ہا میں کوئی نالائق ہوں مشہور شاعر ہوں
میں نے اس کو کہا میرے بھائی کیوں اساتذہ سے جوتے پڑوانے ہیں اور معافی مانگ لی
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
چار سُو پھیلی خوشی لگنے لگی
کتنی پیاری ، زندگی لگنے لگی


رات آئی اور اندھرا چھا گیا
دل کو اب کچھ روشنی لگنے لگی

اس کی چاہت کا اثر ایسا ہوا
دشمنی بھی دوستی لگنے لگی
 
Top