شمشاد بھائی اس کو تبصرہ ہی کہتے ہیں میں نے ایک جگہ آپ کو کہا تھا کہ آپ میچ پر تبصرہ کر رہے تھے لیکن آپ نے کہا تھا کہ میں نے تبصرہ کہاں کیا
یہ جو آپ بار بار بتا رہے ہیں اس کو تبصرہ ہی کہتے ہیں
انشاءاللہ پاکستان میچ جیت جائے گا
لگتا ہے آپ مجھے چائے یا کوفی کا عادی بنا کر ہی چھوڑیں گے مجھے نہیں پینی
مجھے جس چیز کے مزے کا ہی نہیں پتا جس کا ذائقہ ہی مجھے نہیں پتا میں کیاکروں` گا اس کو پی کر
مغل بھائی کچھ سمجھ ہی نہیں آتی ایک دفعہ لکھ لیا بس لکھ لیا اس کو ترتیب کرنے کا وقت بھی نہیں ملتا اور کچھ سمجھ بھی نہیںآتی ۔ پاکستان میں تو ماحول تھا لیکن یہاں کمپیوٹر ہیں بہت سارے