ایک عادت دوستوں سے ملی ہے اچھی ہے یا بُری اس کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن کل اس عادت کی وجہ سے میری وہ پٹائی ہونی تھی کہ بس :p یہ سوچ سوچ کر اب بھی ہنسی آ رہی ہے
بات کچھ یوں ہے ۔ میرے جتنے بھی دوست ہیں وہ جب کوئی بات سمجھائیں یا پھر کوئی بھی بات کریں تو ان کے مخاطب کرنے کا انداز کچھ یوں ہوتا...