بہت شکریہ آپی جی بہت شکریہ میں نے نوٹ کر لیا ہے شمشاد بھائی آپ کا بھی شکریہ
میں ابھی سوچ ہی رہا تھا کہ آپی نے کہا تھا فون کال کے بعد بتاوں گا لیکن نہیں بتایا ابھی آپ کی کال پر بتا دیا ہے انھوں نے شکریہ
شمشاد بھائی نے فون کیا تھا میں فون کال ریکارڈ کر رہا تھا لیکن فرزانہ آپی نے کہا کہ کوئی ریکارڈ ناکرے تومیں نے فوراََ بند کر دیا رکارڈ کرنا
شمشاد بھائی بہت شکریہ آپ کا
اچھا کیا بات ہے مجھے پتہ ہی نہیں
زینب آپی کو سلام
باجو آپی کال کرنے سے پہلے بتانا میرا سلام بھی دینا مینکال نہیں کر سکوں گا اور مجھے ایس ایم ایس کا نمبر بتا دیں کہ ایس ایم ایس کس نمبر پر کرنا ہے