تعریف تو گبین کی ہی ہو رہی ہے لیکن مجھے بھی اپنا بچپن یاد آرہا ہے ۔ میری امی جان کہتی ہیں مجھے بچبن میں گورخا کہا کرتے تھے (یعنی میں بہت چٹا، سفید تھا :grin:)
گبین کی طرح
اب دیکھیں نا میں گبین سے بڑا ہوں اس لیے میں اس کی طرح فو نہیں ہوسکتا وہ میری طرح ہی ہو گا نا :rollingonthefloor:
آپ کو شاہد یاد نا ہو مجھے اچھی طرح یاد ہے ۔ ایک دھاگے پر آپ نے دھمکی دی تھی کہ اگر دوبارہ کسی نے مجھے ایسا کہا تو میں یہاں نہیں آؤں گی یاد کریں شاہد یاد آ جائے
شاہد آپ کو اس دھاگے میں خالہ کہا جا رہا تھا:grin:
لیکن مجھے تو آپ نے ناراض ہونے کی دھمکی دے دی تھی ۔ اس لیے میں نے آپ سے کبھی فری ہونے کی کوشش ہی نہیں کی۔ اس کے بعد شاہد آج بات ہو رہی ہے آپ سے :( اور وہ بھی ڈر کے کہ کہیں:confused:
آج آپ نے اس میچ کا تبصرہ لکھا ہے نا
میرے لیے یہ ہی کافی ہے ۔
میں نا ناجی ہوں اور نا حامد میر
میں خرم ہو ہا ہا ہا
اگلا میچ بھی دیکھوں گا
چاہے ہار جائیں یا جیت جائیں پاکستان پاکستان ہی ہوگا اور میری ٹیم انشاءاللہ کامیاب ہی رہے گی