ہاں جی کہا جا سکتا ہے اگر میں کسی اور سے سنتا
لیکن یہ میرے استاد جی کا واقعہ ہے جن کے پاس چاندنی چوک میں کام کرتا تھا میں نے پانچ سالوں میں کبھی ان کو شلوار قمیص کے علاوہ نہیںدیکھا تھا اور جو پُرانے دوست ان سے ملنے آتے تھے وہ ان سے پوچھتے تھے کہ یہ شلوار قمیص کب سے شروع کی ہے