نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    سخنور کے لیے غریبوں والی پوسٹ( ممبئی Slum )

    سخنور بھائی مکھن :shameonyou:
  2. خرم شہزاد خرم

    سخنور کے لیے غریبوں والی پوسٹ( ممبئی Slum )

    مجھے تو غربت سے زیادہ گندگی نظر‌آ رہی ہے
  3. خرم شہزاد خرم

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    تو پھر اصل خبرکے لیے گوجرہ جانا پڑے گا :confused:
  4. خرم شہزاد خرم

    ہمارا قومی لباس

    ہا ہا ہا میں نے کب کہا ۔ یہ تو آپ سمجھدار ہو
  5. خرم شہزاد خرم

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    ابھی ابھی جیو پر سنا ہے کہ ہڑتال کے سلسلہ میں جب مظاہریں اپنے گھروں کو واپس جانے والے تھے کہ پیچھے سے عیسائی آبادی کے چند نوجوانوں نے فائرنگ کر دی کیا سچ ہے کیا جھوٹ
  6. خرم شہزاد خرم

    ہمارا قومی لباس

    جی ہاں شمشاد بھائی خیر تو ہے آج آپ بہت اچھی اچھی باتیں کر رہے ہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں سوچ رہا ہوں کیا امن کے لیے جنگ ضروری ہے
  8. خرم شہزاد خرم

    ہمارا قومی لباس

    جی ہاں شمشاد بھائی کی بات ٹھیک ہے ہماری غلطی بھی ہے اور بنگلہ دیشی تو یہاں 4 سو ، 5 سو پر بھی کام کر رہے ہیں
  9. خرم شہزاد خرم

    ہمارا قومی لباس

    یعقوب جب امریکن ایمبیسی پہنچا تو دروازے میں ایک سکورٹی والے نے یعقوب کو روک لیا ۔ یعقوب کے وجہ پوچھنے پر بتایا گیا کہ اس نے قمیض شلوار پہنی ہے اس لیے اس کو اندر نہیں جانے دیا جائے گا ۔ یہاں صرف پینٹ شرٹ والے کو جانے دیا جاتا ہے۔ یعقوب عام طور پر پینٹ شرٹ ہی پہنتا تھا ۔ لیکن آج اس نے قمیض شلوار...
  10. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    جزاک اللہ مغل بھائی
  11. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    :rolleyes: :(:sick::yawn::noxxx::raisedeyebrow: :nailbiting: :confused: :( :rolleyes: :rolleyes: چلیئے اب مزہ آئے گا
  12. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    میں نے ٹکنیکل والوں کو تین دفعہ کہا تھا فرزانہ آپی کو ضرور بتائیں کے میں نے فون کیا تھا خیر چھوڑیں ان سب باتوں کو میں تو مذاق کر رہا تھا اور آپ انصاف کی اپیل کر رہی ہیں یہاں میری کون سنے گا سب آپ کی ہی سننے گیں:grin: اس لیے میں اب ناراض نہیں‌ہوں آپ نے بات تو کر لی ہے نا میرے ساتھ :)
  13. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    میں پاکستان میں روز چاول کھاتا تھا لیکن یہاں آ کر صرف جمعے ، جمعے کو کھاتا ہوں ۔ میں‌تو چاول ہی کھاؤں گا آپ کے لیے آتےہوے روٹیاں لیے آؤں گا ویسے آنا کہاں ہے اور یہ آنے کا پروگرام کب بنا :grin:
  14. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    اچھا زینب آپی کی کوئی خبر ہےکیا
  15. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    جی آج جمعہ ہے اور جمعہ والے دن میں پلاو کھاتا ہوں مرغ پلاؤ چلے گاکیا
  16. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    ماشاءاللہ بہت خوب خوشی ہوئی یہ جان کر ۔ آپ میرا لفافہ مجھے یہاں ہی ارسال کر دیں :grin: وارث صاحب اور نوید صادق صاحب سے بھی وقت لیں میرے لیے کیا حکم ہے
  17. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    جی اللہ خیر کرے گا میں بھی تو ہوٹلوں کے کھانے ہی کھا رہا ہوں
  18. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    جی اسی لیے تو میں یہ عمل اختیار نہیں کرتا :grin: کیونکہ یہ اختیاری نہیں ہے یہ لازمی ہے :grin:
  19. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    میں اسی لیے کوئی بھی انعام نہیں‌حاصل کرتا
  20. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ہا ہا ہا آپ کو میری ساری باتیں یاد ہے ماشاءاللہ آپ بھی کسی سے لے کر ناکھانا آج تو ویسے بھی کھانےکی باتیں ہورہی ہیں
Top