نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    مغل بھائی کہاں چلے گے سب سوچ رہے ہونگے تبصرہ کرنے والے صاحب کہاں چلے گے ہیں
  2. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    یہ زین بھائی اور فہیم بھائی ہی جانے ہمیں کیا پتہ ہم تو میچ دیکھ رہے ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    آپ کو تیر اور تلواروں کی پڑی ہوئی ہے میچ خطرناک ہو رہا ہے :nailbiting:
  4. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    مجھے تو لگتا ہے مصباح صاحب کے سر میں بھی درد ہو رہا ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    یونس صاحب تشریف لے گے ہیں اس وقت آرام سے کھیلنے کی ضرورت ہے لیکن یہ سب کھلاڑی جلدی سکور بنانے کی کوشش میں ہیں
  6. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    یار غلطی سے یہاں ارسال ہو گیا ہے میں دوسرے دھاگے میں پوسٹ کر رہا تھا ہا ہا :grin:
  7. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    23 اورر میں 156 سکور درکار ہے جس کے لیے ایک شراکت بہت ضروری ہے
  8. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    میں تو سیری لنکا کی ویب سائیٹ سے دیکھ رہا ہوں شاید ان کی ویب سائیٹ ہے اس لیے آوٹ نظر آ رہا تھا :grin:
  9. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    اس وقت پاکستان کو صرورت ہے ایک اچھی شراکت کی اگر شراکت اچھی نا ہوئی تو میچ کسی بھی وقت سیری لنکا کے ہاتھ میں جا سکتا ہے اس لیے پاکستان کو آرام سے کھیلنا ہو گا وکٹ بچا کر
  10. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    اس وقت چار کھلاڑی آوٹ ہو چکے ہیں 75 سکور پر
  11. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    آؤٹ سائڈ دی آف سٹمپ نہیں‌تھی آف سپین ہو رہی تھی اس لیے کافی کلوز تھا آؤٹ
  12. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    بہت خطرناک اپیل ہوئی ہے
  13. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    اب مرلی آ گیا ہے
  14. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    ہممم اللہ نظرِ بد سے بجائے آفریدی کو ابھی تو ٹھیک کھیلنا شروع کیاہے
  15. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    نظر آیا آفریدی کا چھکا
  16. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    یونس خان کا چوکا کور کی طرف بہت اچھا شاٹ تھا
  17. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    نہیں جی ایسی بھی کوئی بات نہیں ایسی ہی حالت سیری لنکا کی تھی آج صبح پاکستانی کھلاڑی تو پھر بھی ان سے بہتر کھیل رہے ہیں
  18. خرم شہزاد خرم

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    جزاک اللہ بہت خوب سرجی اب تو مجھے بھی سمجھ آ گی ہے ۔
  19. خرم شہزاد خرم

    آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

    ہمارے کھلاڑی کچھ ایسے ہی ہیں سمجھ نہیں لگتی کیا کرنے والے ہیں اور کیا کر رہے ہیں
Top