جی جی یہاں بیٹھ کر بات ہو سکتی ہے
لیکن وکٹ پر جائیں تو پتہ چلتا ہے
سری لنکا کو اتنے کم سکور پر کس ٹیم نے آوٹ کیا ہے کیا وہ غیرہ ذمہ داری کا ثبوت ہے
شمشاد بھائی یہ کھیل ہے اس میں کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔ وقت سے پہلے کچھ نہیں کہا جا سکتا
ایک بار پھر کہوں گا جیت گے تو تب بھی پاکستانی اور ہار...