دیکھیں عارف بھائی پاک نیٹ ہو اردو محفل ہو یا اردو بلاگنگ مقصد صرف اردو کے لیے کام کرنا ہے۔ ہم تو اردو کو مقصد بنا کر چل رہے ہیں۔
اور جہاں تک پاک نیٹ کی بات ہے تو اس طرح محفل بھی کر سکتی ہے میرا خیال ہے اگر اس طرح اچھے مضمون سب لوگ پڑھ سکتے ہیں تو اس میں کوئی ہرج نہیں ہے۔ اور جہاں تک پاک نیٹ کی...